Nojoto: Largest Storytelling Platform
aleewri8es9870
  • 17Stories
  • 40Followers
  • 76Love
    0Views

alee-wri8es

  • Popular
  • Latest
  • Video
3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

soda ni kiya

soda ni kiya

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

کاش  کسی  کو   پڑھنا  آ جائے ۔۔۔!! 
بھیگی آنکھیں خالی ہاتھ سوالی سوچ۔۔

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

پھر یوں ہوا کہ میں نے روئيے سمجھ لئے۔۔

بعد اس کے پھر کسی سے شکایت نہیں رہی۔۔

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

‏ملیں گی ہم کو بهی اپنے نصیب کی خوشیاں ..
بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

: شاعری کو دیکھ کر میری #لوگ کہتے ہیں کوئی تو ہو گا
هم دل ہی دل میں مسکرا دیتے ہیں کاش کوئی تو ہوتا
3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

جنہوں نے عزت دینی ہوتی ہے وہ سر سے چادر نہیں کھینچتے

بلکہ نام کے ساتھ نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو۔۔

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

تمہیں فرق پڑنے سے اب۔۔..مجھے فرق نہیں پڑتا

یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے....یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

میری چپ سب کو کھائے جا رہی ہے 

 میں گھر میں سب سے زیادہ بولنے والا لڑکا تھا😏

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر
 کہانی موڑ دیتے ہیں محبت چھوڑ دیتے ہیں😢😢

3bb76c3f209809153318f49ba57c304a

alee-wri8es

تُو لاڈ ماں کے بھول جاۓ گی❤
میں تیرے اتنے ناز اُٹھاؤں گا 😘

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile