Nojoto: Largest Storytelling Platform
abdulmajid0190
  • 14Stories
  • 37Followers
  • 60Love
    0Views

Abdul Majid

https://www.facebook.com/profile.php?id=100012945726572

  • Popular
  • Latest
  • Video
3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 my fb account 
https://www.facebook.com/profile.php?id=100012945726572

my fb account https://www.facebook.com/profile.php?id=100012945726572

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 ♥♥??:::::

♥♥??::::: #nojotophoto

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 hello friends tell me how's my posts . 
are you like? plz comments your opinion

hello friends tell me how's my posts . are you like? plz comments your opinion

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے

یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے

میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں
پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 محبت جھوٹ ہے ، عہدِ وفا شُغل ہے بےکار لوگوں کا🔥

محبت جھوٹ ہے ، عہدِ وفا شُغل ہے بےکار لوگوں کا🔥

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 مجھے غم زدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ♥

مجھے غم زدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ♥

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
اس کو معلوم جو ہے میں نے کھڑا رہنا ہے

ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا اس کو معلوم جو ہے میں نے کھڑا رہنا ہے

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

 میرے ہاتھو کی لکیروں میں یہ.عیب چھپا ہے 
... میں جس شخص کو بھی چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا

میرے ہاتھو کی لکیروں میں یہ.عیب چھپا ہے ... میں جس شخص کو بھی چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

عمر کی ساری تھکان لاد کر میں گھر جاتا ہوں
رات بستر پر میں سوتا نہیں، مر جاتا ہوں 🔥

🔥

3cb53e0a05a08f945a48706b3111122a

Abdul Majid

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں،
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو...

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile