Nojoto: Largest Storytelling Platform
fqw9035045410652
  • 15Stories
  • 26Followers
  • 59Love
    0Views

fāřøøqùį wřìťëś

  • Popular
  • Latest
  • Video
3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

اداسی  کا  سفر  کر  کے  دیکھتے  ہیں 
چلو   محبت   کر  کے   دیکھتے    ہیں۔

ابھی  بھی  کچھ  رَمَقِ  جاں  باقی  ہے
اسے  بھی  ختم  کر  کے  دیکھتے   ہیں۔

اس کی محبت  تو قصئہِ  پارینہ  ہوئی
ایک اور داستان رقم کرکے دیکھتے ہیں۔

ان کا  تو  یہ  کاروبار   بن  چکا  ہے  اب 
ہر روز نیا محبوب بدل کے دیکھتے ہیں۔

فاروقی  تمہارا  درد  پڑھا جارہا ہے اب 
آؤ لوگوں کی  آہ  سن کے دیکھتے ہیں۔

فرمان فاروقی۔۔۔ #محبت#اداسی#کاروبار#طنز
#بےباکی#فاروقی #شاعری

#محبت#اداسی#کاروبار#طنز #بےباکی#فاروقی #شاعری

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

#نظم#بچے#بڑے#بغاوت#شکایت

#نظم#بچے#بڑے#بغاوت#شکایت

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

اس کی انا نے جتا ہی ڈالا اسے
اپنے سرتاج کا قصہ تمام تو کیا۔
فرمان فاروقی۔۔۔ #انانیت#شکست#محبت#اردوشاعری#فاروقی

#انانیت#شکست#محبت#اردوشاعری#فاروقی #طنز

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

ہم خوشیوں کے محتاج ہوتے ہیں لیکن ہم جس سے خوشی مانگیں وہ کچھ خاص ہوتے ہیں
 ایسے خاص کہ ان کا لڑنا، غصہ ہونا اور پھر ناراض ہوجانا درد تو دیتا ہے مگر وہ میٹھا ہوتا ہے
 ایسا میٹھا کہ جس میں دل کاسکون ہوتا ہے۔یہ بات ضرور ہے کہ وہ خوشیاں خدا ہی دلاتا ہے۔
سب ہی رشتے پاکیزہ ہوتے ہیں جن میں پاکیزگی نہ ہو وہ رشتے نہیں ہوتے بلکہ ناپاکی اور گندگی ہوتے ہیں !
 محبت سے بڑھ کر کوئی رشتہ نہیں ہوتا لیکن محبت کئی طرح کی ہوتی ہے بھائی بہن کی محبت،اولاد اور والدین کی محبت
 اور ایک ایسی محبت اگر اس میں پاکیزگی کا خیال رکھا جائے اور وہ انتقال کر جائے
 تو اس کو شہادت کا درجہ ملتا ہے۔
ہاں جی ایسی ہوتی ہے محبت جو انسان کو شھید بنا دیتی ہے۔
 مگر بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس محبت کی شرطیں پوری کرتے ہیں۔ 
ایسی شرطیں جو بدگمانی سے منع کرتی ہیں اور ہمیشہ وفا کا پاٹھ پڑھاتی ہیں۔


✍ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرمان فاروقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

चलो उसने मेरा इतना काम तो किया
बदनाम   ही  सही  नाम  तो   किया
मुलाकात के दो पल न दे सका मुझे
फिर देता मुझे वह दो जहान तो क्या
फरमान फारूक़ी।।।

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

خوشبوئےجاناں سے ہیں معطر، مشام جاں
یا نبی  آپ  ہی  تو ہیں  بزمِ  کون  و  مکاں۔

رشک  کریں جس پہ دنیا جہان کی تابشیں
ہے  وہ  حسن کا  پیکر، محورِ نگاہِ  قدسیاں۔

جاہِ  دنیا، حبِ  دیگراں  باعثِ  فرقت  بنے
ہجر میں تڑپتا ہوں، کرتا ہے دل  آہ و فگاں۔

کائنات کی رنگتیں، بہاریں  یہ تخلیق کل
ہیں خد ا کی  خلقت  اور کلام  کن  فکاں۔

الفاظ  کی بندشیں  زباں کی  سحر بیانیاں
منھ تکتی رہ گئیں، ہوا جو ذکرِ روئے تاباں۔

کب تک رہینگے دعوے؟ اب عملی اقدام بھی ہو

اٹھو فاروقی! مانگتا ہے عشق نذرانہ مال و جاں۔
فرمان فاروقی۔۔۔ #خدا #عشق #رسول #جاہِ #دنیا#حب #دیگراں#کائنات#تخلیق

#خدا #عشق #رسول #جاہِ #دنیا#حب #دیگراں#کائنات#تخلیق

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

शुकूक व शुबहात की दुनिया पे यक़ीन कर बैठा हूं
हां मैं  एक  अजनबी  से दिल  लगी  कर  बैठा  हूं
उसके   छोड़   जाने   का   ग़म   भी  लाह़िक़   है
नहीं   कहीं   जाएगा!  ये   अक़ीदा   कर  बैठा  हुं

फरमान फारूक़ी।।।

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

2 Years of Nojoto شکوک و شبہات کی دنیا پہ یقیں کر بیٹھا ہوں
ہاں! میں ایک اجنبی سے دل لگی کر بیٹھا ہوں
اس  کے  چھوڑ   جانے  کا  غم  بھی  لاحق  ہے
نہیں  کہیں  جائے گا!  یہ عقیدہ  کر  بیٹھا  ہوں۔

فرمان فاروقی۔۔۔ #اجنبی#محبت#دوستی#دل لگی#نادانی

#اجنبی#محبت#دوستی#دل لگی#نادانی

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

رہنے دو فاروقی، یہ تم سے نہ ہو سکے گا
دل شکنی کیا ہے؟بتائینگے وہ خود  آ کر
فرمان فاروقی۔۔۔ #دلشکنی#بےبسی#شاعری#عجز#نوجوٹواردوشاعری

#دلشکنی#بےبسی#شاعری#عجز#نوجوٹواردوشاعری

3d1064e984196287e9b05b78de03fbe6

fāřøøqùį wřìťëś

بارہا  اس نے میرے دل کو تار تار کیا 
بارہا اس کی نگاہ نے رفو کے ڈورے ڈالے
فرمان فاروقی۔۔۔
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile