Nojoto: Largest Storytelling Platform
shanisahil3267
  • 86Stories
  • 37Followers
  • 707Love
    56Views

SaNa Ali

۔ ۔ ۔ ۔بہت قریب آ کر انھوں نے کہا کہ ہم آپ کے نہیں ہیں____🙂🥀💔

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

ایک ایسی سنڈریلا۔۔۔۔
جس کا دکھ شہزادہ اچھی طرح جانتا بھی تھا۔۔۔
شہزادہ چاہتا تو وہ اسے اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا۔۔۔
خوش رکھ سکتا تھا مگر۔۔۔۔۔
اس کے معاملے میں 
شہزادے نے اپنا دل پتھر کر لیا
پر سنڈریلا کی زندگی میں۔۔۔
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت
اچھا وقت کبھی آیا ہی نہیں 

شانی💔😔 ⁦❤️💔💔😔

⁦❤️💔💔😔

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

میرے کمرے کے علاوہ بھی ہے دنیا کوئی 
ایک پرندہ مجھے کھڑکی میں بتانے آیا
شانی 💔

💔

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

‏بـلـھـے شـاہ لـوکـی ہـس کـے یـار مـنـا لـیـنـدے

ســاڈا  رونــا  وی ____ نــا مـنـظـور  ہــویــا😣😥 💔

💔

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

اقبال تیری چڑیاں
شونی شونی ویڈیو بنا کے
تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ہیں😝😟
شانی 😝

😝

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

·• #ضــــــــــرورى__اطــــــــــلاع •·

– ‏پہاڑی علاقوں میں فوگ
– میدانی علاقوں میں سموگ
 اور
– کنواروں کی زندگیوں میں سوگ اس سال بھی جاری رہنے کا امکان😒

تو په‍ر کنواروں سامنا کرنے کے ليئے تيار ہو نہ آپ.؟😜😎✋
شانی 😭💔
3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

پاکستانی شادیوں کی اقسام۔ 😂
1: پسند والی شادی😍
2: ارینج والی شادی😌
3: "جہاں آپ کو ٹھیک لگے" والی شادی😝
4: "ہماری عزت کا سوال ھے" والی شادی😂
5: "تمہاری عمر نکلتی جا رہی ھے" والی شادی😁
6: "مرنے سے پہلے پوتے/پوتی کی شادی دیکھنا چاہتا ہوں" والی شادی😜😂😂
اگر کوئی قسم رہ گئی ہو تو کمنٹس میں ضرور لکھیں 😂😝😂😂🔥 🤣🤣🤣

🤣🤣🤣

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

خواب میں میرے پیچھے پولیس لگی تھی 😭😭
فر میری آنکھ کھل گئی🙁
ہن لبدے ہون گے 😏
کتھے گئی 🤪😂😎💪😂

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

🖤💔شاني💔🖤 ⁦❤️⁩

⁦❤️⁩

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

⁦❤️⁩💔شاني💔❤️ ⁦☺️⁩

⁦☺️⁩

3ea530183c97cb24ee67d29c9506dcc5

SaNa Ali

•– مرد کی دوستی مرد کے ساتھ جچتی ہے 😊👌

•– عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے❤ 👍💯

👍💯

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile