Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikhumaid1515
  • 141Stories
  • 110Followers
  • 1.1KLove
    44Views

Malik Humaid

Tik Tok @malikhumaid14 Instagram .. @maliksaeed1908

  • Popular
  • Latest
  • Video
3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

Insta  /    maliksaeed1908




.

©Malik Humaid

7 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

اگر آپ کو یہ لگتا ہے
کہ آپ سب کچھ کھوتے جارہے ہیں
تو یہ یاد رکھیں کہ درخت ہر سال اپنے پتے
 کھو دیتے ہیں
لیکن پھر بھی وہ اچھے دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں
اور پھر وہ ہرے بھرے ہو جاتے ہیں
الله پر بھروسہ ہو تو سب ٹیھک ہو جاتا ہے



۔

©Malik Humaid

6 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

And Allah is Enough 
as a Friend.

Quran   4:45



.

©Malik Humaid

6 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے
یقین جانو
عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے۔




۔

©Malik Humaid

9 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے
الله وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے
الله سے زِد نہ لگایا کرو
الله وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے



۔

©Malik Humaid

7 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

دوزخ کو ہر طرح کا گناہ گار چاہٸیے
لیکن
جنت کو صرف مُحَمَّد ﷺ کا وفادار چاہٸیے۔



۔

©Malik Humaid

7 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

اگر نمازی کو علم ہو جاۓ کہ کتنی رحمتوں نے
 اُسے گھیرا ہوا ہے
تو وہ کبھی سجدے سے سرہی نہ اُٹھاۓ۔



۔

©Malik Humaid

11 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

Insta    /      maliksaeed1908












.

©Malik Humaid

5 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

Insta   /        maliksaeed1908












.

©Malik Humaid

9 Love

3f1418fbf234cbe715c38236ef8ca17a

Malik Humaid

Insta   /      maliksaeed1908










.

©Malik Humaid

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile