Nojoto: Largest Storytelling Platform
ansari2266728209508
  • 12Stories
  • 6Followers
  • 62Love
    50Views

Ansari MS

Indian Muslim الحَمْد للهْ‎

  • Popular
  • Latest
  • Video
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

میری زندگی کا سب سے بہترین اثاثہ میر ے کمینے اور نالائق دوست ۔

©Ansari MS #Time
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

اے موسمی بارش تیرے صدقے  جاؤں ۔
تو نے ایک پل میں اداسوں کو خوشی بخشی ہے۔

©Ansari MS #Galaxy
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

اے موسمی بارش تیرے صدقے  جاؤں ۔
تو نے ایک پل میں اداسوں کو خوشی بخشی ہے۔

©Ansari MS #Galaxy
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

ہم نے دیکھی اور پرکھی جتنی ناانصافیاں ۔
گر تمہیں ہم یہ گنائیں تم کہو گے جھوٹ ہے ۔
(اداس)

©Ansari MS
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

‏‎سازشوں کے جال ہمیشہ پست ذہنیت کا خاصا ہے۔
ایک بھٹکا ہوا انسان دوسروں کو گرانے کے چکر میں خود ہمیشہ جلتا رہتا ہے، سکون بھی رب کی عطا ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہے اس لیے اپنے لیے جلن یا سکون آپ خود منتخب کرتے ہیں ۔

©Ansari MS #roseday
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

جلوۓ یار ادھر بھی کوئ پھیرا تیرا ۔
حسرتیں آٹھ پہر تکتی  ہے رستہ  تیرا ۔

©Ansari MS #vacation
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

جو حق پہ بولے ۔
زبان کھولے ۔
سکوت توڑے ۔
میرے لیے وہ معتبر ہے ۔
حسین تر ہے ۔

©Ansari MS #DilKiAwaaz
3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

کوئ کچھ بھی کرے آپ کیساتھ خاموش رہو
مجھے یہ بات  سوچ کر ہی سکون آجاتا ہے ۔
دنیا مکافات عمل ہے
جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے ۔

©Ansari MS #Thoughts

Thoughts #Quotes

3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

ہمارا یہ حق ہی نہی کہ کسی کی پرسنل لائف میں دخل اندازی کریں ۔
بہتر یہی ہے ۔
خود کی زندگی  پر توجہ دیں ۔
دنیا حیثیت اوراوقات پوچھتی ہے
MS

©Ansari #Thoughts

Thoughts #Quotes

3f53caa436b007de7da180fb23fb27f6

Ansari MS

جو دو طرفہ ہو وہ محبت ہوتی ہے ۔
اور یک طرفہ عشق ۔
عشق کی تکلیف سہن کرنا اعلی ظرف والوں کا کام ہے ۔

©Ansari غشق
#hills
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile