Nojoto: Largest Storytelling Platform
uzma7786717895958
  • 15Stories
  • 54Followers
  • 151Love
    425Views

Uzma

Medicos Searching the meaning of life, though i also think there is nothing... A girl with a perfect smile 😊

  • Popular
  • Latest
  • Video
3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

اب تو اپنا ہی وجود بھلا بیٹھے ہیں
                    تو پھرکیا تم کیا تمہاری یادیں..

                                     عظمیٰ کُردی

3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

تم نےجو شمع جلائی تھی
وہ روشن کر چکی ہے سارے جہاں کو..

       عظمیٰ کُردی #deathanniversary#greatteacher #sirrazaq#khuzdar
3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

night quotes in hindi 
بے لوث محبتوں کا عادی نہیں ہوں نہ ،
تھوڑی سی مشقت تو تمہیں بھی کرنی پڑے گی. 

عظمیٰ کُردی

3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

I want to walk miles alone
I want to enjoy the company of my own
I want to gaze the moon all night
 I want to see the world on height
I want to see people like angel
But forgot that in me there is a devil.

Uzma kurdi.. #twilight
3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

ہماری وفائیں وعدوں کی محتاج نہ تھیں
بس اس لیے جو وعدے کیے ہی نہیں وہ بھی نبھاتے چلے..

عظمیٰ کُردی..

3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

کبھی لذتیں کبھی رنجشیں
کبھی تم ملے کبھی حسرتیں
کبھی دل کا دریا بہا نہیں
 کبھی آنکھ بھر کے نہ نم ہوئی
یوں ہی خود ہی خود میں، میں جل گئی
بس یہی سبب ہے کہ میں بدل گئی
کبھی خود سے ڈر ڈر کے بھاگنا
 کبھی خود کو ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گئی
مجھے خود کی بھی اب خبر نہیں
گر غم بھی ہے تو فکر نہیں
چاہے اب جو مرضی وہ کر گزر
ک پتھروں پے اثر نہیں 

  ~ عظمیٰ کردی.

3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

So the next one..

So the next one..

3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

So here it is my first ever voice record

So here it is my first ever voice record

3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

یہ جو خشک خزاں کی پتیاں ہیں
یہ جو خاموشی کا عالم ہے..
یہ جو درد دلوں میں رہتا ہے
وہ بس اسی موسم میں بہتا ہے..

عظمیٰ کردی تو دلوں کے درد بہانے کا موسم آرہا ہے...

تو دلوں کے درد بہانے کا موسم آرہا ہے...

3fb18cbed7c6789cc1b8c45e3db1b49d

Uzma

کہیں الفاظ بدلو گے
کہیں انداز بدلو گے
بدلتے روپ میں انسان
کیٔ تم راز بدلو گے
کہیں کھو کر چھپاؤ گے
کہیں پا کر چپھاؤ گے
کہیں تم دل لگی کر کے 
وہی نظریں چوراو گے
کہیں تو دل دیا ہو گا
مگر تم راز رکھو گے 
چلو اچھا ہے یہ بھی کہ 
کسی کو خاص رکھو گے.. 

                                        عظمیٰ کردی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile