Nojoto: Largest Storytelling Platform
usmaangiri5460
  • 22Stories
  • 21Followers
  • 250Love
    2.4KViews

عادل بٹ

adiljan71238@gmail.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

عید ختم ہو گئی چلو اب 
مدرسے میں

©عادل بٹ
  #BakraEid
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

وقت
زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دکھاتا ہے
مگر اپنا ہے کون؟یہ وقت بتاتا ہے

©عادل بٹ
  #alone
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

بہت سے کھیل ایسے ہیں جنہیں تم کھیل  سکتے ہو
محبت کھیل تھوڑی ہے اسے کھیلا نہیں سکتے ❤️

©عادل بٹ
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

کتنی عجیب ہوتی ہے نا انسان کی فطرت
نشانیوں کو محفوظ رکھ کر شخص کھو دیتا ہے

©عادل بٹ
  #alone
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

تمہارے بس کی نہیں ہے محبت،
یہ نیلام کرتی ہے،
م سے موت، ح سےحشر،ب سے برباد،
ت سے تباہی سرعام کرتی ہے،🤣🤣

©عادل بٹ
  #brokenlove
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

ہر انسان کا دل برا نہیں ہوتا
ہر ایک انسان برا نہیں ہوتا

بجھ جاتے ہیں دیے   تیل کی کمی سے  بھی
ہر بار قصور ہوا کا  ہی نہیں ہوتا🥲

©عادل بٹ
  #CandleLight
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی
کشتیاں بنانے والے بچے، عشق کر بیٹھے

©عادل جان بٹ
  #rainfall
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی
کشتیاں بنانے والے بچے مجھے اب عشق کر بیٹھے

©عادل جان بٹ
  #rainfall
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

کبھی درد ہے تو دوا نہیں،جو دوا ملی تو شفا نہیں،
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح،جیسے میرا کوئی خدا نہیں_!

©عادل جان بٹ
401ea802270493467f5737b1aa694c34

عادل بٹ

کل عید کا دن بھی ہمیں بہت رلائے گا "مرشد"
😭😭
کچھ بچھڑے ہوئے لوگوں کی پھر سےیاد دلائے گا

©عادل جان بٹ
  #eidmubarak
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile