Nojoto: Largest Storytelling Platform
sammarhashmiii4968
  • 197Stories
  • 136Followers
  • 1.7KLove
    687Views

Sammar HaShMiii

SiNgLe...

  • Popular
  • Latest
  • Video
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا
ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا!!!

ہوتی ہیں محبت میں کچھ راز کی باتیں
ویسی ہی اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا

تب تک نہیں کھلتے کبھی اسرار محبت
جب تک اس راہ میں کوئی مارا نہیں جاتا

©Sammar HaShMiii #WoSadak
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں

ہر کوئی رو       کہ    دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں

©Sammar HaShMiii #galiyaan
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

اس شان کا جہاں میں کوئ شیر نہیں ہے
عباس کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے

ام البنین(س) نے بیٹے کو بیدار کردیا
ہر جنگ فتع کرنے کو تیار کردیا

عباس کو گلے سے لگا کر کئ دفعہ
اتنی دعائیں دی کہ علمدار کردیا

©Sammar HaShMiii #shabd
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

اقبال صاحب

مت کیا کر اتنے گناہ
 توبہ کی آس پہ اے انساں

بے اعتبار سی موت ہے
نہ جانے کب آجائے...

(MR.HASHMI)...

©Sammar HaShMiii
  #Chess
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

کہ جس کو علی(ع) کے در سے عقیدہ نہیں ملا

ملاں ملا انھیں مولا نہیں ملا

کافر بتا رہیں ہیں جو حیدر کے باپ کو
خود جن کو اپنے باپ کا شجرہ نہیں ملا...

(MR.HASHMI...)

©Sammar HaShMiii
  #Chhuan
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

خالی پڑے ہوۓ ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو...
کوئ نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو...

میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے...
وہ جاتے جاتے کہہ گۓ اوقات دیکھ لو...

©Sammar HaShMiii #sadquotes
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

پل پل انتظار کیا اس پل کے لۓ...
وہ پل آیا بھی تو اک پل کے لۓ...

اب ہر پل دعا ہے اس پل کے لۓ...
کاش پھر آجاتے وہ پل اک پل کے لۓ

©Sammar HaShMiii
  #Silence
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

دل امیر تھا۔۔۔اور مقدر غریب تھا،
اچھے تھے ہم۔۔۔مگر برا نصیب تھا،

لاکھ کوشش کر کے بھی کچھ کر نہ سکے ہم،
گھر بھی جلتا رہا۔۔۔اور سمندر بھی قریب تھا،

©Sammar HaShMiii #alone
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

اب سمجھا آپ کے رخسار پہ تل کا مطلب

خدا نے دولتِ ُحسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے...

©Sammar HaShMiii #Rose
41b5232b807d562e916568dd70e3c0ed

Sammar HaShMiii

مدینہ میں بھی جا سکتا ہوں!
لیکن مسئلہ یہ ہے!!!

کہاں سے لاؤں گا؟؟
ہمت انہیں صورت دکھانے کی؟؟

ارے لپٹ جاؤں گا قدموں سے!!!
تو سینے سے لگا لے گے!!!

کیونکہ میرے آقا کو عادت ہی نہیں ٹھوکر لگانے کی!!!

©Sammar HaShMiii #Starss
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile