کچھ لڑکیاں بہت ورد کرتی ہیں مکافات عمل مکافات عمل ،جس مرد نے برا کیا اس کے لیۓ، مکافات عمل تو ان لڑکیوں کے لیۓ بھی ہو گا جو اپنے ماں باپ کی محبت ،ان کی عزت کا بیڑا غرق کر کے ،اپنے جذبات کا سودہ کر کے پھر روتی ہیں، آپ نے کسی مرد کو موقع ہی کیوں دیا کہ وہ آپ کے ساتھ غلط کرے ؟؟عقل گھاس چرنے گئی تھی کیا؟ مکافات عمل تو دونوں کا ہی ہونا ہے،
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited