Nojoto: Largest Storytelling Platform
parishyfatma6416
  • 10Stories
  • 146Followers
  • 153Love
    0Views

Ayesha HaQ

👉crazy for black🖤 👉My Bro.... my first ND last love❤️💯 👉PUBG Lover👻❤️💯

  • Popular
  • Latest
  • Video
43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

Turst me, i can ignore u better
than you can ignore me
So don't test me😏... #TrUsTMe 😏

#StarsthroughTree
43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

محبت کو
ماضی کے کسی لمحے سے
کوئی مطلب نہیں ہوتا
محبت "ہے" کا صیغہ ہے
یہ "تھا" اور "تھی" نہیں ہوتی
یہ بس ہوتی ہے۔۔۔
سدا ہونے کو ہوتی ہے🔥 سدا ہونے کو ہوتی ہے💯🥀

سدا ہونے کو ہوتی ہے💯🥀

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں...

ہاں میں عام سے بھی عام ہوں🔥... کچھ بھی خاص نہیں 🥀💔

کچھ بھی خاص نہیں 🥀💔

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

نہیں آتا مجھے فن کسی کو منانے کا فقت اتنا میں کہتی ہوں...
چلو بس اب مان جاؤ نا
تمہارے نزدیک اگر میری ہنسی دلکش ہے تو!!!
میں مسکرا کر کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا...
اگر تم دیکھنا چاہو میری آنکھ میں آنسوؤں👀
تو لو میں رو رو کہ کہتی ہو
چلو بس اب مان جاؤ نا
سزا دینے سے اگرہوتی ہے تسلی تمہاری
تو میں کان پکڑ کہ کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا...
دیکھو ایسے کسی سے روٹھنا اچھا نہیں ہوتا
زرا دیر کو میں بھی روٹھ کہ کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا.... چلو بس اب مان جاؤ نا😩

چلو بس اب مان جاؤ نا😩

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

چلو کچھ دیر ہنستے ہیں
محبت پر،
عنایت پر،
کہ بےبنیاد باتیں ہیں
سبھی رشتے
سبھی ناطے
ضرورت کی ایجادیں ہیں
کہ کہیں کوئی نہیں مرتا!
کسی کے واسطے جاناں
ہے سارا پھیر لفظوں کا!!
ہے سارا کھیں حرفوں کا
نہ ہے محبوب کوئی بھی
سبھی جملے سے کستے ہیں
چلو کچھ دیر ہنستے ہیں
جسے ہم زندگی کہتے ہیں
جسے ہم شاعری کہتے ہیں
غزل کا قافیہ تھا جو!!
تھا جو عنوان نظموں کا
وہ لہجہ جب بدلتا تھا
قیامت خیز لگتا تھا
وقت سے آگے چلتا تھا
بلا کا تیز لگتا تھا!!!
جو سایہ بن کے رہتا تھا
جدا اب اس کے راستے ہیں
چلو کچھ دیر روتے ہیں..!!!
چلو کچھ دیر ہنستے ہیں..!!! #darkness🖤👀

darkness🖤👀

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ!!!
اتنا چیخ کے روؤں 
کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت
کر لیں😧... bitter reality of my life😐

bitter reality of my life😐

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

لفظوں کے زخم جھیلنےکے بعد بھولنے کا فن
یا تو پاگل کو آتا ہے یا کامل کو🎭 ہیں نا؟؟؟🌻

ہیں نا؟؟؟🌻

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

اور پھر قربان کر دیا
میں نے اپنے من پسند شخص کو بھی😥 🌾🌾💔💔🍁🍁

🌾🌾💔💔🍁🍁

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

"Locker" for all my secrets.
"Bodyguard" for all my problems.
"Power bank" of my energy .
"Protector" of my smile.
"Hater" of my tears .
and
My fvrt FOREVER
My brother❤️🔥 # MY BROTHER ,MY SOLDIER and  MY HERO ❤️💯😍

# MY BROTHER ,MY SOLDIER and MY HERO ❤️💯😍

43dadeea7581f75a07187a9a3c4f63f7

Ayesha HaQ

i am ???
i am the happiest depressed person
u ever see💯🔥....!!!! # I do fake smile perfectly☺️😏

# I do fake smile perfectly☺️😏

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile