Nojoto: Largest Storytelling Platform
ranaabduldayyan9716
  • 5Stories
  • 39Followers
  • 18Love
    0Views

Rana abduldayyan

  • Popular
  • Latest
  • Video
4622743b27b465d1a82da16785f8537e

Rana abduldayyan

کہیں تو کفن تک میسر نہیں 
کہیں پھول بکتے ہیں اموات پر 
راناؔ عبدالدیان

©Rana abduldayyan kahin to kafan tak muyasar nahi 
kahin phool bikty hain amwat par

#leaf

kahin to kafan tak muyasar nahi kahin phool bikty hain amwat par #leaf

4 Love

4622743b27b465d1a82da16785f8537e

Rana abduldayyan

صنم پہلے تراشے دیکھتا ہوں
مگر پھر دلخراشے دیکھتا ہوں

رقیبوں کے ستائے عاشقوں کے
دلوں کے ٹوٹے قاشے دیکھتا ہوں

الگ سا بیٹھ کر چپ چاپ تنہا
میں دنیا کے تماشے دیکھتا ہوں 

یہاں کوئی فرشتہ ہے بتاؤ
ستم ڈھاتے مہاشے دیکھتا ہوں

محبت سے وہ میٹھا لایا ہے جو
میں زہریلے بتاشے دیکھتا ہوں

شکم کی آگ میں  جلتے  بجھتے
تڑپتے رہ میں  لاشے دیکھتا ہوں



راناؔ عبدالدیان

©Rana abduldayyan راناَ عبدالدیان

#findyourself

راناَ عبدالدیان #findyourself

3 Love

4622743b27b465d1a82da16785f8537e

Rana abduldayyan

میں کسی دن یونہی تنہا 
آخری ہچکی لے لوں گا 
راناؔ عبدالدیان

©Rana abduldayyan main kisi din yun hi tanha
Aakhri hichki ly lon ga
Rana Abdul Dayyan
#SAD

main kisi din yun hi tanha Aakhri hichki ly lon ga Rana Abdul Dayyan #SAD

3 Love

4622743b27b465d1a82da16785f8537e

Rana abduldayyan

توڑ دل دیکھ حوصلہ خوشبو
یاد آؤں گا میں سدا خوشبو
راناؔ عبدالدیان

©Rana abduldayyan

4 Love

4622743b27b465d1a82da16785f8537e

Rana abduldayyan

دل سے تمہاری یاد کی شدت نکال کر
خود سے ملوں گا میں کوئی صورت نکال کر

میرے علاوہ اور کوئی اتنا نہ چاہے گا
پچھتائیں گے وہ دل سے محبت نکال کر

آنسو نکل نہ جائیں کہیں میرے ہجر میں
دل سے خیالِ یار کی صورت نکال کر

اب چاہتوں کی کوئی ضرورت نہیں صنم
جینا تو  ہے نہیں مجھے وحشت نکال کر

ملتا نہیں سکوں کسی بھی طرح  اے خدا
کرتا دعا ہوں آنکھوں سے امرت نکال کر

دھوکا فریب بھر گیا سارے جہان میں
یارب تو رکھ دے اور کہیں جنت نکال کر

راناؔ عبدالدیان

©Rana abduldayyan دل سے تمہاری یاد کی شدت نکال کر
#meltingdown

دل سے تمہاری یاد کی شدت نکال کر #meltingdown

4 Love


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile