Nojoto: Largest Storytelling Platform
sherkhanmultani2429
  • 10Stories
  • 56Followers
  • 43Love
    0Views

sher khan multani

  • Popular
  • Latest
  • Video
46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

دردھےدل میں پراس کااحساس نھی ھوتا
روتاھےدل جب وہ پاس نھی ھوتا
بربادھوگیاملتانی تو انکی محبت میں
اوروہ کھتےھےکہ اسطرح پیا ر نھی ھوتا

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

پیارکیابدنام ھوگۓ
چرچے ھمارےسرِعام ھوگۓ
ظالم نےدل اس وقت توڑا
جب ھم اس کےغلام ھوگۓ

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

کیاپیار ھم نےجسے زندگی میں
اسی نے دغا دیا ھمیں دوستی میں
نگاہ چورا کراوجانے والے 
ھمیں مارڈالاتیری بے روخی نے

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

انکے پیارکا کتناخوبصورت احساس ھے 
دور رہ کربھی لگتاھے وہ میرے پاس ھے

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

دنیاداری میں ھم تھوڑے کچے ھے 
پردوستی میں سچے ھے
ھماری سچاٸ بس اس بات پرقاٸم ھے
کہ ھمارے دوست ھم سے بھی اچھے ھے

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

کبھی لفظ بھول جاٶں کبھی بات بھول جاٶں
تجھے اس قدر چاھوں کہ
اپنی ذات بھول جاٶں
اوٹھ کرتیرےپاس سےمیں چل دو 
خد کومیں تیرے پاس بھول جاٶ

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

فاسلہ رکھ کہ بھی کیاحاصل ھوا
آج بھی میں اس کاھی کھلاتاھوں

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

بیوفاٸ کی انھونے اتنی 
کہ ملتانی اپنی وفاٶں کو بھول گیا

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

یہ شکوہ بے وجہ ھے یہ دستور چاھت ھے 
جو محبوب ھوتا وہ بڑا مغرور ھوتاھے

46ff788fe57bf887c35cd4e494bcb8f6

sher khan multani

مطلب کی اس دنیامیں اپنا نھی کوٸ 
جسے بھی دوستی ھوٸ 
مطلب کا پوجاری تھا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile