Nojoto: Largest Storytelling Platform
sultan6200751749408
  • 8Stories
  • 15Followers
  • 32Love
    0Views

Sultan

  • Popular
  • Latest
  • Video
47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی عابیؔ

زرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ دیتے ہیں insan#parinda

insanparinda

2 Love

47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

باتوں کی حد تک تو وہ  شخص بھی.....
چاہتا تھا 
بے حد ،
 بے پناہ ، 
 بے تحاشہ مُجھے ... chhat#khud

chhatkhud

4 Love

47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

 ایسا کرتے ہیں ، الٹ دیتے ہیں زنبیلِ حیات
اور اس میں کوئی کام کا پل ڈھونڈتے ہیں .....

ایسا کرتے ہیں ، الٹ دیتے ہیں زنبیلِ حیات اور اس میں کوئی کام کا پل ڈھونڈتے ہیں .....

3 Love

47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

آخــر محبت کــے مقــدر میــں 
ہمیـــشہ تِشنــگی کیــوں ہــے؟؟💔 mohbat#tashngi

mohbattashngi

4 Love

47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

آخــر محبت کــے مقــدر میــں 
ہمیـــشہ تِشنــگی کیــوں ہــے؟؟💔

4 Love

47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

 love#grow

lovegrow #Quote

3 Love

47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

تمہاری گفتگو سے آس کی خوشبو چھلکتی ہے
جہاں تم ہو وہاں پہ،  زندگی معلوم ہوتی ہے khusbo# tum

khusbo# tum

4 Love

47dcf70e3cac11d321f3668586b6ae54

Sultan

دو گھڑی تیری دید ہو جائے 
اپنی بھی عید وید ہو جائے 

کون کہتا ہے اترو آنگن میں
چھت سے گفت و شنید ہو جائے 

شرط رکھتا نہیں نبھانے کی
صرف وعدہ  وعید ہو جائے 

دل یہ مرجھا گیا ہے اب میرا
تر و تازہ امید ہو جائے 

نہ محبت میں چل منافع ہو
پوری اپنی خرید ہو جائے

جس کو چاہو کہ دل سے وہ نکلے 
اس کی حاجت مزید ہو جائے 

آو پھر سے کریں محبت اک
اب کہ شاید مفید ہو جائے

ایک صورت میں بس محبت ہو
دو طرف جب شدید ہو جائے 

چار دن بھول بھال کر سب کچھ
اب کہ ابرک یہ عید ہو جائے eid deed# wada waeed

eid deed# wada waeed

8 Love


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile