Nojoto: Largest Storytelling Platform
umairmughal9100
  • 54Stories
  • 192Followers
  • 473Love
    586Views

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

  • Popular
  • Latest
  • Video
47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

White کیجیئے نفرت ہمیں سے کیجیئے 
واللہ محبت حق رسول اللہ کا ہے

©Umair Mughal ❤ عمیر مُغل ﷺ

47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

orange string love light تیری نظر میں اُس نظر کا جواب نہیں 

میری نظر میں تیرے دیکھنے کا کمال ہے

WRITTEN By: UMAIR MUGHAL

©Umair Mughal ❤ عمیر مُغل ❤️ ishq

❤️ ishq #darbaredil

47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

اسباب کی آڑ دی خود اُٹھا کر نہ دیا
کِتنا ہے اُسے مانگنے والے کا لحاظ
جو جِس کو دیا سامنے آ کر نہ دیا❤️

©Umair Mughal ❤ عمیر مُغل پیر نصیر الدین نصیر رح

پیر نصیر الدین نصیر رح #Shayari

47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

ارے ہم بُرے ہے یہ سب کو بتایا گیا 


لیکن یہ راز صرف ہم سے چُھپایا گیا


جانتے تھے سب منافق رشتو کو خاموش رہے


افسوس کہ ہماری خاموشی کا مذاق اُڑایا گیا

©Umair Mughal ❤ عمیر مُغل #EveningBlush
47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

اِس قدر بے رنگ ہوں

خود سے خود ہی تنگ ہوں

is qadr be-rang hu

khud se khud hi tang hu

written

©Umair Mughal ❤ عمیر مُغل #JusticeForNikitaTomar
47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

تیری دوستی میں بہت کمال دیکھیں ہیں
نہ دن اور نہ ہی رات دیکھیں ہیں
پیار کی حد کو پار کر کے ہم نے
پھر حدوں سے آگے اعتبار دیکھیں ہیں
تیری زلفوں کے سائے میں بیٹھ کے 
پھر بدن کے سب نشان دیکھیں ہیں
اُس نے مانگا ہی نہیں کبھی دل میں رہنے کا کرایہ
واہ قِسمت ہم نے ایسے بھی مالک مکان دیکھیں ہیں
اب دُعا ہے عمر بھر  رہے ساتھ بس اُس کا
ہم نے خوابوں میں ایسے بھی سال دیکھیں ہیں
 تیری دوستی میں بہت کمال دیکھیں ہیں

Self written

©Umair Mughal ❤ عمیر مُغل #WatchingSunset
47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

کُچھ اکٹھے بیٹھ کے کھانے والوں کو

پھر ایک دن کسی کی نظر کھا گئی





Kuch akathy beth k khany walo ko 

phir ek din kisi ki nazr kha gyi

written⁦♥️

©Umair Mughal ❤ عمیر مُغل ♥️

#lostinthoughts
47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

بہت مشکل ہوتا ہے صاحب 

کسی کے لیے خود کو بچا کر رکھنا 

self♥️

47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

دنیا کی سب سے پیاری چیز محبت ہے 

اگر یہ محبت اِنسانیت سے کی جائے #dawn
47fedfee6f20e47ffa0735dc17f7f83d

Umair Mughal ❤ عمیر مُغل

تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
⁦♥️⁩مرشد⁦♥️⁩
آج ممکن ہے احترام نہ ہو #Gurupurnima
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile