Nojoto: Largest Storytelling Platform
ubaidchaudhry6005
  • 22Stories
  • 252Followers
  • 211Love
    0Views

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

BSCS 🎓 MCSE (Microsoft certified)🎓 information Technology لکھاری 📝 شاعری📝 ناول 📝 بیتے کچھ لمحے📝

  • Popular
  • Latest
  • Video
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

Hope   اداس وہ بھی رہتا ہوگا میری یادوں میں
میری ہر شام جو اداسی میں گزرتی ہے
#عـــبید__چودھری📝
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

تیری آنکھوں میں گم ہوئے
تو  برباد ..............!!! ہوئے
#عـــبید__چودھری 📝
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

Wish  وہ جو لمحے گزرےہیں یادوں میں
کیا...!!؟ انکا حساب مانگ لوں میں
        عـــبید چودھری📝 #Wish
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

NoJoTo
App Develope Karny 
Wale Shakhs ko 
#Inbox Dete Hoey Bohat Taqlef hoi 
So Ousne Nahi Diya #soulmate
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

اسلام سے اوپر کوئی سائنس نہیں یہ کل کے بچے ہے ـــ گمراہی کی طرف جانا ہے تو گھٹیا قانون دانوں کی کتب پڑھ کر اپنے مذہب کو پیچھے دھکیل دینا اور انگریز کی کتب پڑھ کر اسے محسن انسانیت ٹھرا دینا بھی حماقت نہیں تو اور کیا ھے ـــ 
اپنے حقیقی رب اور محسن انسانیت #محمد ﷺ کو بھول جانا اور انگریزی قانون دانوں کو اپر لے آنا غلط نہیں تو کیا ہے اسلام سے دوری ہےـ اسلام خود ایک بہت بڑی سائنس ہے مطالعہ کا شوق رکھیں ـــ 
میرے نبی محمد ﷺ 14 سو سال پہلے جو فرما گئے سائنسدان آج بتا رہے ہیں ـــ 
اور آپکو يہ علم انگریز قانون سائنس دان بنے ہی اسلام سے دوری کے لئے ہےـ بہترین ہے کہ رسولمحمد ﷺ کے احکامات پر عمل کیا جائے قرآن کو ترجمہ سے پڑھا جائے بہترین ہوگا شکریہ ـــ 
عـــبید چودھری
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

وجہ طلب کی تو
پتہ لگا کے ہم کون ہے
عـــبید چودھری
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

میری آہ......نہ پہنچی تجھ تک کوچئہ سخن
توں بھولا....... کہ برسوں جیسا لگا آج دن 
عـــبید چودھری
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

اک شخص تھا 
جو مر گیا 
میرے اندر 
عـــبید چودھری 📝
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

جن کو ہم نے سنبھلنا  سیکھایا
وہ 
آج ہمیں سیکھا رہے ہیں 😂
عـــبید چودھری📝
492eda304a3ff3646a146948ff2f1700

Ubaid Chaudhry 🇵🇰

#Pehlealfaaz یتیم ہونا بھی بہت بڑا جرم ہے 😢
ہم مسلمانوں پر بہت بڑا وزن ہے
جن کے بابا چلے جاتے ہے 
انکی دنیا میں  جگہ نہیں
عـــبید چودھری📝
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile