Nojoto: Largest Storytelling Platform
arshadjamali2047
  • 71Stories
  • 272Followers
  • 438Love
    51Views

Arshad Jamali

شاعری میں میر و غالب کے زمانے اب کہاں شہرتیں جب اتنی سستی ہو ادب دیکھے گا کون

  • Popular
  • Latest
  • Video
497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

Success is a journey- not a destination.
सफलता एक यात्रा है मंजिल नहीं।

©Arshad Jamali  quotes on life

quotes on life #Quotes

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

Black عیدکم مبارک 
عیدکم سعیدکم کل عام وانتم بخیر تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

©Arshad Jamali #eidmubarak
497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

Ekta Group to serve the peoplE
ایکتا گروپ
एकता ग्रुप

©Arshad Jamali

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی خطرناک وہ ہوتے ہیں جواندر سے بدصورت ہوں۔

©Arshad Jamali

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا۔۔۔
ماں نے پیٹی کے نیچے فوم رکھوایا ہے پر خود کس مشکل سے بیٹھی ہے۔صرف اس لئے کہ میری بیٹی کو کل اپنے سسرال میں کسی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے۔کون جانے کہ ماں باپ کس کرب سے گزرتے ہیں جب ان کی وہ بیٹی ( جسے وہ بڑے نازوں کے ساتھ پال کے کسی دوسرے کے سپرد کرتے ہیں) اگلے گھر طرح طرح کی باتیں سنتی ہے،سب چپ چاپ سہتی ہے۔ پر ماں باپ کچھ بھی بولنے سے قاصر ہوتے ہیں کہ ہماری بیٹی کا گھر بسا رہے۔
اللہ کریم سب بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے۔(آمین)🤲😥😥💙💙🌺🥀 بے بس

©Arshad Jamali

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

۰بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ جہاں محبت ہو وہاں لڑائیاں ہوتی ہیں"
یہ دنیا کے جھوٹوں میں سے ایک بڑا جھوٹ ہے"
آئے دن کی ناراضگی قطرہ قطرہ کر کے رشتوں کو چاٹ جاتی ہے،لڑائی جھگڑا محبت کی دلیل قطعاً نہیں ہے۔۔۔!

©Arshad Jamali
  Rishton mein jhukna seekhein ☺️☺️

#welove

Rishton mein jhukna seekhein ☺️☺️ #welove

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

۰بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ جہاں محبت ہو وہاں لڑائیاں ہوتی ہیں"
یہ دنیا کے جھوٹوں میں سے ایک بڑا جھوٹ ہے"
آئے دن کی ناراضگی قطرہ قطرہ کر کے رشتوں کو چاٹ جاتی ہے،لڑائی جھگڑا محبت کی دلیل قطعاً نہیں ہے۔۔۔!

©Arshad Jamali Rishton mein jhukna seekhein ☺️☺️

#welove

Rishton mein jhukna seekhein ☺️☺️ #welove

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

ہماری زندگی خود ساری کی ساری برائیوں میں ملوث ہے اور ہم اپنے اولاد سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ زمین پر چلتا ہوا جنتی نظر آئے،
ببول کا درخت لگا کر گلاب کے پھول کی امید نہ رکھیں۔

©Arshad Jamali

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

دادا پوتے کے پہلے دوست ہوتے ہیں۔
اور پوتا دادا کا آخری دوست

©Arshad Jamali

497292a402870b36ca9262e68a55d20e

Arshad Jamali

इंसान को खुद से इतनी मोहब्बत तो होनी चाहिए कि वह खुद को जहन्नम की आग से बचा कर जन्नत की तरफ ले जा सके।

©Arshad Jamali

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile