Nojoto: Largest Storytelling Platform
etwithmehmood2300
  • 223Stories
  • 327Followers
  • 2.0KLove
    100Views

Ayaz Writes

  • Popular
  • Latest
  • Video
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

کیا آپ جانتے ہیں؟ 
وہ الفاظ  جو ہم کسی کو کہنا چاہتے ہوں
 مگر  فقط لکھ پائیں شاعری کہلاتے ہیں

©Ayaz Writes #leaf
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

یاد رکھنا ۔۔۔!
انسانی  دل کی صرف دو ہی خصلتیں ہوتی ہیں
دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا

©Ayaz Writes #pen
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

اب عشق کے چونے کو تھرکی یوں استعمال کرتے ہیں 
لکھتے ہیں   فقط     "    آئ لو یو" اور سینڈ ٹو آل کرتے ہیں

©Ayaz Writes #feellove
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

‏اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نبھا لو 
‏میں آدم کی نشانی ہوں خطا میری وراثت ہے



💯
🔥

©Ayaz Writes #Thoughts
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

ہم کو ئئ سگریٹ ٹھوڑی ہیں  صاحب !     جو   پی کر پھینک دوگے 
 ہم تو نشہ ہیں نشہ  جو     چکھنے کے بعد ہمارے عادی ہو جاؤ گے

©Ayaz Writes #pen
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

آپ ایسے شخص پر اپنے الفاظ ضائع نہ کریں جو شخص 
آپ کی بات سننا ہی نہ چاہتا ہو یا سن کر عمل نہ کرے
اسے اپنے حال پر چھوڑ دیں زمانہ اسے ایسے سبق سکھاۓگا
 کے کل وہ زمانے کو آپ کے حوالے دے کر سمجھاۓ گا

©Ayaz Writes #pen
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

ہم   تو  روٹھے  تںھے   کہ وہ خود   منا لیں   گے اپنا   سمجھ کر .....!!
ہمیں  کیا خبر تھی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہمیں بھول جانے کا

©Ayaz Writes #feellove
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

ڈھونڈھوں تو            کہاں سے  اب وفا کے بدلے وفا یارب 
کہ   کاغذکےچند  ٹکروں  تک وفا کرتاہے  مٹی کاانساں تو اب

©Ayaz Writes #Heart
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

یاد رکھنا ۔۔۔!
 زندگی میں لا تعداد    دوستوں سمیت
         ساتھ جینے مرنے کی قسمیں اٹھانے والےبہت سے   رشتے  
ہمارے بہت سے رشتہ داروں  کی طرح
وقت کے ساتھ ساتھ        ہماری ائ ڈیز میں 
 فقط   کون ٹکٹس(Contacts)   بن کر رہ جاتے ہیں

©Ayaz Writes #pen
4d9d4f68f7ad006651f6f5a2db2c5a4d

Ayaz Writes

اعتبارکا رشتہ  اس نایاب ہیرے  کی طرح ہوتا ہے
 جو  ٹوٹ  کر جڑ  توجاتا ہے مگر    اس کی وہ والی قدر نہیں رہتی

©Ayaz Writes #pen
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile