Nojoto: Largest Storytelling Platform
bakhatabbas2260
  • 488Stories
  • 922Followers
  • 8.1KLove
    32.7KViews

bakhat abbas

محبت بہت انمول ہے

  • Popular
  • Latest
  • Video
4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

na Khao qasmain

na Khao qasmain #Shayari

6,551 Views

4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

اور ہم بھی وه نہیں جو 
ہر دہلیز پر مل جائیں

©bakhat abbas جو ہر دہلیز پہ مل جائیں

جو ہر دہلیز پہ مل جائیں #معاشرہ

12 Love

4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

جو ہر کسی کے ساتھ ہو جا ئے اور بار بار هو جا ئے و ہ محبت نہیں هوتی بلکہ انسانی خواھش ہوتی ہے جسکا کوئی وجود نہیں 
بخت عبّاس

©bakhat abbas محبت ہو جانا 

#Moon

محبت ہو جانا #Moon #خیالات

8 Love

4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

جو  جھکتا نہیں ہے وه ٹو ٹ جاتا ہے
 
بخت عبّاس

©bakhat abbas #sharadpurnima
4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

بعض اوقات آپ کسی کے مذاق کو محبت سمجھ بیٹھتے ہیں وہیں آپ غلط ہوتے ہیں 
بخت عبّاس

©bakhat abbas #IntimateLove
4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

اس جہاں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اندر سے مر چکے ہیں 
بظا ہر  وہ زندہ ہیں 

بخت عبّاس

©bakhat abbas #Photography
4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

صرف خوبصورت باتوں پر ہی دل کا سودا نہ کر لینا دل میں بھی جھانک لینا 

بخت عبّاس

©bakhat abbas

9 Love

4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

کمزور دل لوگ عشق نہیں کر سکتے
 
بخت عبّاس

©bakhat abbas #gandhijayanti
4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

دیوانہ دیوانوں جیسی باتیں کرتا ہی اچھا  لگتا ہے
عقل مندی کی باتیں تو عقل والے کیا کرتے ہیں  

بخت عبّاس

©bakhat abbas

9 Love

4f435b8b14c8046df2d801f8e3fb0285

bakhat abbas

زندہ وہ ھی لوگ ہوتے ہیں جن کی  کوئی  داستان ہوتی ہے
 
بخت عبّاس

©bakhat abbas #SunSet

11 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile