Nojoto: Largest Storytelling Platform
saeedaltaf8083
  • 104Stories
  • 98Followers
  • 799Love
    118Views

Saeed Altaf

I Think I Am Nothing

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

کہانی عشق کی سمجھاتے ہوئے
وہ رو پڑا تھا سناتے ہوے
بیان کرتا بھی تو کیا کرتا
ڈوب گیا تھا ذندگی کو سلجھاتے ہے
کنارے کی تلاش نے سمندر چھان لیا اسنے ایک ہی آس پر عرسہ دراذ گذار لیا اسنے
پھر بھی مخبت کا مارا تھا بیچارا
ذندگی کو شروع سے ہی مار لیا تھا اسنے

©Saeed Altaf #Health
4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

کچھ الگ سی بات ہے اس میں
عجیب سا احساس ہے اس میں
باتوں میں اسکی کھو جانے کو دل کرتا ہے
ایسے جزبات ہے اس میں

©Saeed Altaf #BuildingSymmetry
4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

جرڑھ گئے ہے تیری ذندگی سے تو بتانا چاہے گے
آپنا ہر پل تیرے ہل پل سے میلانہ چاہے گے
چا ہے گے کے تیرے ساتھ ہی گزرے یہ ذندگی 
بس اسی چاہت کو اپنانا چا ہے گے

©Saeed Altaf wished for

#EveningBlush

wished for #EveningBlush

4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

جنکا حسن جمال ہوتا ہے
ان کا عشق بھی کمال ہوتا ہے
جو لگاتے ہیں دل ان سے ان کا برا حال ہوتا ہے

©Saeed Altaf feeelings
#wetogether

feeelings #wetogether

4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

مسافر چلتا جا رہا تھا 
کارواں بنتا جا رہا تھا 
امید کی اک کرن لگا وہ
جب دوپ میں بھی وہ سلجھتا جا رہا تھا 
ہمت دیکھ کے اسکی 
اسکے ساتھ پورا جہاں جا رہا تھا

©Saeed Altaf #Motivation motivation

#walkingalone
4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

جناب آپ سے پیار ہو گیا ہے
لگتا ہے بے حساب ہو گیا ہے
دیکھتے ہیں کہاں تک لے جا تے ہو
شائد سبھی حدووں سے پار ہو گیا ہے dil wali feelings

dil wali feelings

4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

جناب آپ سے پیار ہو گیا ہے
لگتا ہے بے حساب ہو گیا ہے
دیکھتے ہیں کہاں تک لے جا تے ہو
شائد سبھی حدووں سے پار ہو گیا ہے dil wali feelings

dil wali feelings

4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

مینے عشق کی انتہا دیکھی
ہر حد کے پار اسکی سزا دیکھی
کہتے ہو لذت بڑھی ذندگی ہے
ذندگی کو خاک کرنے والی موت دیکھی Agree Kerte Ho #SaeedAltaf 

#findingyourself
4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

میری عادتوں کو بدل کر
میری خسرتیں یو بن کر
یو بچھڑ گئے ہو مجھ سے
کے انجان تھے اک دوجے کے لیے 
ہر لمحے کے لیے #ShiningInDark
4f60a314e94bc64682c777a59ce19fbc

Saeed Altaf

دیکھو سب نظر میں ہے
بس انجام خشر میں ہے
مجھے دکھ دے کر کہا تک جاوں گے
میدان خشر میں مجھے سامنے پاو گے Karma 
#Karma

Karma #Karma

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile