Nojoto: Largest Storytelling Platform
faizaali3633
  • 98Stories
  • 902Followers
  • 2.4KLove
    0Views

Faiza Ali

healer , observer , so shaking the hands for becoming a writer !

  • Popular
  • Latest
  • Video
4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

A few is enough because a lot can hurt me #feather hurt!!

#feather hurt!!

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

Just want to get the hell out of my life #feather every hour's  statement......

#feather every hour's statement......

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

let's do what you'd want me to; 
i'd rather have strength to do : #alone you'd want me to..?

#alone you'd want me to..? #Talk

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

جیسے زندکی کی پہلی بارش 
جیسے ہوا کا پہلا جھونکا 
جسے بہتی ندی کا پہلا چشمہ 
بھلایا نہ جا سکے گا 

جیسے شکاری کا پہلا شکار 
جیسے محبوب کا بچھڑا ہوا یار  
جیسے شبنم کی پہلی کرن 
بھلایا نہ جا سکے گا 

جیسے پھول کی مہکتی خوشبو 
جیسے عطر کی کھلتی ہوئ بُو 
جیسے برسوں چاند کے بعد آفتاب 
بھلایا نہ جاسکے گا 

جیسے اندھیری زندگی کے بعد روشنی
جیسے برسوں بعد کا ملاپ
جیسے صدیوں پرانا محفلِ شراب 
بھلایا نہ جا سکے گا 

ویسے تو بھی مثالوں کا بھرا
بھلایا نہ جا سکے گا 
ویسے تو بھی زندگی کا قصہ بڑا
بھلایا نہ جا سکے گا بھلایا نہ جا سکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

بھلایا نہ جا سکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

مجھ کو ماضی کا قصہ ہی سمجھ لے
مجھ کو تیرے آج کا حصہ نہ سمجھ #Light آج کا حصہ نہ سمجھ

#Light آج کا حصہ نہ سمجھ

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

 😊👈💓💓💓

😊👈💓💓💓 #nojotophoto

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

میں راستہ بھٹکا ہوا ہوں 
مجھے منزلوں کی فکر نہیں

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

آپ کے آنے نہ آنے سے کوئ آسرا نہیں ہمکو
آپ نہ آئیں  تو کوئی گلہ نہیں ہمکو

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

محبت حرفِ اوّل بھی
محبت حرفِ آخر بھی محبت ۔

محبت ۔

4ff24e3feb27ca0c9358c180e30529a4

Faiza Ali

would thee welcome the reality?
thou are'nt capable of ? thou aren't able !

thou aren't able !

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile