Nojoto: Largest Storytelling Platform
riyaanbilal2357
  • 139Stories
  • 61Followers
  • 1.4KLove
    30.0KViews

Riyaan Bilal

Poet urdu

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

جدا ہو رہا ہوں 
ارادہ جدائی کا کرنے لگا ہوں
 میں خود ہی خود سے جدا ہو رہا ہوں
وہ لمحے وہ یادیں وہ ہر ایک ادا سے
خدایا خدایا میں جدا ہو رہا ہوں
مبارک ہو تم کو یہ دنیا مبارک 
تیری دنیا سے میں جدا ہو رہا ہوں
تجھ کو تمنا تھی تجھ کو میں اپنا دل بناتا
دھڑکنوں سے میں اب جدا ہو رہا ہوں
تیرا مجھ کو چاہنا میرا تجھ کو چاہنا
میں ظالم ہوں تجھ سے جدا ہو رہا ہوں
ریاں الوداع کر رہا ہوں بسر کو 
ہمیشہ کے لیے جدا ہو رہا ہوں
ریان بلال

©Riyaan Bilal #SAD
#Love
#Riyaanbilal
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

سوچ رہے تھے جدا ہونےکا 
ان کے ہاں تو عید ہوگیے
ریان بلال

©Riyaan Bilal #confused
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

New Year Resolutions  اتنے راز  چھپا کر یہ کیا کر دیا
مٹانے کا موسم ہے عفو     مانگ
ریان بلال

©Riyaan Bilal #newyearresolutions
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

White (آخری تم) 
تم سے کوئی گلا نہیں اور نہ رہےگا
 نہ شکوہ نہ شکایت کوئی اور نہ رہےگا 
نہ تمہیں فکر نہ خیال کبھی اور نہ رہےگا
 یہ جدائی کے اثار ابھی اور نہ رہےگا 
یاد ائے گا اب نہ کبھی اور نہ رہےگا
 ہے یہ ملال تم کو جو ابھی اور نہ رہےگا
رہتا تھا میرا خیال کبھی اور نہ رہےگا
 پوچھتے تھے اپ کہاں ہو ابھی اور نہ رہےگا
ٹوٹی ہے دیوار ابھی اور نہ رہے گا
انکھوں میں ہے انتظار ابھی اور نہ رہےگا
دل غم سے غم خوار ابھی اور نہ رہےگا 
 ہےبسر ریان پاس کہیں اور نہ رہےگا 

ریان بلال

©Riyaan Bilal #Sad_shayri
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

White ❤️دل سے دل تک ❤️
یہ فضائیں تیرے بس میں نہیں تو اور خود کو نکھار لے
 بن جا ایک اتش عشق
بقا ہو جا فنا ہو کے 
تیری توبہ کے سبب تجھ کو نیک کر دیا
 پھر کیوں نا امید ہے تیرا اللہ تیرے قریب ہے 
صدائیں تو لگاتا جا اس کو تو مناتا جا روتا جا رلاتا جا خود کو تو لٹاتا جا
 یہ عشق تیری بس میں نہیں اس کو تو بساتا جا 
 راستوں سے چلتا جا دلوں کو تو جلاتا جا
مل جائیں کہیں بلال تمہیں اس کو بھی سناتا جا 
کہ یہ عشق نہیں آسان بس ضرب تو لگاتا جا
شاعر :-        ریان بلال

©Riyaan Bilal #good_night
#Riyaanbilal
#highlights2024
#kashmirvalley
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

White (who am I) 
Search inside you let people go! who are you? believer or a Hypocrite (munafiq). Believer is someone who has faith in Allah and follows the teachings of the prophet Muhammad s.a.w.. HYPOCRITE ( Munafiq) is someone who outwardly professes faith but inwardly lacks sincerity.

©Riyaan Bilal #good_night
#highlights2024
#highlights2024
#KASHMIRVALLEY
#KUPWARA
#India
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

White Death serves as a bridge for a believer to reach his beloved

©Riyaan Bilal #good_night
#Riyaanbilal
#KashmiriFiles
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

Unsplash لگا رہا ہوں صدائیں تیرے عشق میں ہرگڑی
مجھے عاشق ہی رہنے دے مجھ سے محبت نہ کر
ریان بلال

©Riyaan Bilal #Book
#ishq
#highlights2024
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

White بدگمانی ایسی بیماری ہے 
جو دل اور عقل دونوں کو معذور کر دیتی ہیں
ریان بلال

©Riyaan Bilal 
#highlights2024
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile