Nojoto: Largest Storytelling Platform
riyaanbilal2357
  • 111Stories
  • 58Followers
  • 1.0KLove
    29.3KViews

Riyaan Bilal

Poet urdu

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

Black Noor and hoor perfumes and fragrances
Wishes you a happy Eid Mubarak
عید مبارک

©Riyaan Bilal #eidmubarak
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

#SadStorytelling
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

دل آزاری   مانا کہ جرمِ عظیم ہے
کسی کو اپنا بنانا بھی  تو آسان  نہیں.
یہ دل بنتا ہی ہے سب کچھ مٹا کر
عزتِ نفس کو سمجھانا بھی تو آسان نہیں
ہم کھوئی ہوئی ہیں خود کی شخصیت میں
کسی اور کو معزز کہنا بھی تو آسان نہیں
سب  دوڑ میں ہیں کہ چرچا میری یہاں ہو ہر سو
   ریان فقیر    یہاں بننا بھی  تو آسان نہیں
ریان بلال

©Riyaan Bilal #akelapan 
#kashmir
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

اگر  پانا ہے اُسے تو بے داغ ہو کے آ   ذرا
غفار ہے ستار ہے رحیم ہے وہ بڑا
ریان بلال

©Riyaan Bilal #Connections

14 Love

50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

ہر خیال میں خیال ہے تیرا
تجھے دیکھتے ہر آن رہتا ہوں
گزرتا نہیں وقت تیرے بنا
میں وقت سے نکل کر لامکان دیکھتا ہوں

ریان بلال...

©Riyaan Bilal #thelunarcycle
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

( روحوں کا کارخانہ)               
سالک کی راہ بھی کچھ کم نہیں درویشی
میاں درویش ازل  دیار خودی ہے
اور سالک کے نالے ہیں من عرف نفسی

©Riyaan Bilal #Light

12 Love

50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

❤️دل سے دل تک ❤️
(روحوں کا     کار خا نہ) 
باغ میں ہر پودا بویا اور پالا جاتا ہے لیکن ہر پودا پھل نہیں لاتا بعض پودے سُوکھ اور ٹوٹ جاتے ہیں
لیکن پھر بھی باغ ہرا بھرا رہتا ہے تو اپنے کام کرتا جا اس سے زیادہ تیرے بس میں کچھ بھی نہیں..

©Riyaan Bilal #delicate
#ishq
#Tarbiyet
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

نفس کو بے ارام اور رزیل رکھنا ہی جہاد اکبر ہے ،اور جہادِ اکبر کسے کہتے ہیں؟ نفس کُشی کے صرف دو ہی مقام ہیں: رات کو جاگنا اور دن کو خاموش رہنا

                     الّاَ بذِکرِ اللہ

©Riyaan Bilal #touchthesky
#Love
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

❤️دل سے دل تک❤️ 
ہماری زبان سے ذکر جاری رہتا ہے - اور ذکر کے ہمراہ غیبت اور چُغلی
 بھی ہوتی رہتی ہے گویا ہماری کمائی غیبت اور چُغلی نے ہی کھائی! غیبت اور چُغلی ذکر اور تبلیغ دونوں کو کھا جاتی ہے - نہ ذکر نافع  اور نہ تبلیغ!

©Riyaan Bilal #touchthesky
#Love
#Bewafai
50e1177c07c412e3ed8f4d4080ef116b

Riyaan Bilal

کر رہا ہے پیش ہماری وفا کا خط شاید
اور گواہی بھی دے رہے ہو آپ ہماری نہیں

©Riyaan Bilal #Wafa

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile