Nojoto: Largest Storytelling Platform
wahabulhasan1074
  • 26Stories
  • 24Followers
  • 43Love
    0Views

Wahab Ul Hasan

  • Popular
  • Latest
  • Video
50fd8396c2bdde8804b0bac6859cbc8f

Wahab Ul Hasan

pubg khailny waly sb sb fojyn se guzarish h k wo tyar rahen jang k maidan mn unki zrort b par sakti h😂😂pakistan zinda baad😍 pak foj zindabad

pak foj zindabad

50fd8396c2bdde8804b0bac6859cbc8f

Wahab Ul Hasan

کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ تیرانام نہ پڑھ لے کوئی۔

دوگھڑی میسر ہواس کا ہمسفر ہونا پھر ہمیں گواراہے ، اپنا دربدرہونا۔

کہاں آکے رکنے تھے راستے کہاں موڑتھا اسے بھول جا وہ جومل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملااسے بھول جا۔

دیکھ کے مجھ کو غور سے پھر وہ چُپ سے ہو گئے دل میں خلش ہے آ ج تک،اُس اَن کہے سوال کی

رات پوری گزار دوں تیری خاطر اک بارتو کہہ تیرے بن نیند نہیں آتی

رسوائی کے ڈر سے رکھ نہ سکے محبت کا بھرم یہ سچ ہے وہ چاہتا مجھے غضب کا تھا

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا baqi kuch nahi...

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile