Nojoto: Largest Storytelling Platform
sajjobhai8703
  • 20Stories
  • 48Followers
  • 104Love
    0Views

sajjo Bhai

میں شاعر ھوں تیری بیدار آنکھوں کا

  • Popular
  • Latest
  • Video
5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

درد ھلکا ھے سر جو بھاری ھے
جئے جانے کی رسم جاری ھے
آپکے بعد ھر گھڑی ھم نے
آپ کے ساتھ ھی گزاری ھے
سجاد۔ #سجاد۔۔۔

#سجاد۔۔۔

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

‏تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی

تو مجھے بھوک سے مارے گا,یہ معلوم نہ تھا #سجاد

#سجاد

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

 #سجاد۔۔

#سجاد۔۔ #nojotophoto

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

اُجاڑ رستے پہ چلنے والو
کہیں پہ تک کے نہ بیٹھ جانا

جنوں کی وادی عبور کرکے
وصال ھوگا ضرور ھوگا

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

 #sajjad
5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

بیٹھ جاتا ھوں خاک پر اکثر
اپنی اوقات اچھی لگتی ھے #سجاد

#سجاد

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

اے صنم ھم تو صرف تم سے پیار کرتے ھے #سجاد۔

#سجاد۔

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

💕💕‏چائے افســــردہ سی پیالی میں پــــڑی رہتی ہے💕💕
 💕💕جسم تنہائی کی کرسی میں دھنسا رہتا ہے💕💕 #سجاد۔

#سجاد۔

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

محبت کر ھی بیٹھے ھیں تو اب اظہار کیا کرتے
اُسے بھی اس پریشانی سے اب دوچار کیا کرتے #سجاد۔

#سجاد۔

5165f118b948a82886d374c6332055bb

sajjo Bhai

یہ کسطرح کا تعلق ھے آپکا میرے ساتھ 
مجھے ھی چھوڑ کے جانے کا مشورہ  میرے ساتھ
سجاد۔۔ #سجاد۔۔۔۔

#سجاد۔۔۔۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile