Nojoto: Largest Storytelling Platform
saimrajput7974
  • 70Stories
  • 50Followers
  • 1.1KLove
    1.8LacViews

SAIM

‏- میں ناکامیوں میں اُلجھا ہوا اِک شخص، آہستہ آہستہ اپنی شخصیت کو ابھار رہا ہوں.💔

  • Popular
  • Latest
  • Video
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

ایک تصویر ہے جو مجھکو اپنی لگتی ہے
ایک تصویر جس میں " میں نہیں ہوں "

©SAIM #Light
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

Head up, ego down, mooch kharri.⚓️

©SAIM #illuminate
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

Show Up.
Work Hard.
Be Kind. 
Spread love and work on yourself every single day.

©SAIM #Books
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

Dear you, you should be proud of the hard times you passed. You should be proud of trying to accept life without people you thought you can’t live without them. You should be proud of everytime you act normal while there is a fire inside. Dear you, you should be proud of being you.
Saim Shafique

©SAIM
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

مومنہ صائم
خانم صائم

©SAIM #soulmate
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

رات خواب میں کچھ یوں دیکھا تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_
صائم شفیق

©SAIM #Light
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

ہمارے سینے اذیت کے کارخانے ہیں 
صائم شفیق

©SAIM #Luminance
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

میں نے اس سے کھا تھا کے میں پہلے بھی کسی کا چھوڑا ہوا ہوں 
صائم شفیق

©SAIM #AkelaMann
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

‏یوں تو تم ہر منظر میں ہو مگر ہر منظر تمہارے بغیر ادھورا سا ہے

©SAIM #soulmate
517bb637f711268db1eac36a7e282366

SAIM

سات سمندر، سات آسمان ، زمین کی سات تہیں ، سات صحراِ عظیم کے بعد میری دو آنکھیں اور ان میں سے ہر آنکھ اپنے اندر سات پیٹ پالے ہوئے ہے ہر پیٹ میں کالا کھو ہے جیسے  کے ایک "بلیک ہول" ,جس میں جتنا ڈالو کبھی نہیں بھرتا اور اسکی طلب پہلے سے زیادہ بڑھتی جاتی ہے میری پیاسی آنکھوں کی طلب فقط تمھارا چہرہ ہے ایک سادہ لوح انسان کا مکمل فرصت میں بیٹھ کے تراشا ہوا چہرہ اور وہ چمکدار موتی جیسے چمکتی ہوئی کالی آنکھیں جن میں اتنی کشش ہے کے مجھے تمھاری جانب کھنچتی چلی جاتی ہیں 
تم جانتی ہو کیا؟ کیا تم سماعت رکھتی ہو؟اگر تم سماعت رکھتی ہو تو ان بھوکی آنکھوں کے سامنے اپنا چہرہ کبھی مت چھپاؤ ورنہ یہ سات پیٹ پوری کائنات کو نگل جائیں گے اور دیکھنے کیلئے تمھارے پاس کوئی نظارہ باقی نہیں بچے گا

©SAIM #SAD #Poetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile