Nojoto: Largest Storytelling Platform
mehaknoor1539
  • 132Stories
  • 19Followers
  • 1.1KLove
    98Views

mehak noor

  • Popular
  • Latest
  • Video
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

غرور کس بات کا ہے
 
 جناب،
 مٹی کے ہم اور مٹی کے تم





                               

                                      


Asifali #WorldEnvironmentDay
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

بس اُس کا ذرا سا تلخ لہجہ 
اور میری آنکھوں کہ گوشے بھیگ جاتے ہیں 🔥💔

     Asifali🔥

53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

اس *شہر* میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب *بھول* گیا
 
  اک شخص *کتابوں* جیسا تھا وہ *شخص* زبانی یاد ہو* * * گیا








   
                                                    Asifali #cityview
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

__کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں ہے
اور میں بھی خود سے بہت پریشان ہوں💔



      




                                                  Asifali #NightPath
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

قبر کی تنہائی سے پہلے بھی قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق سے تعلق کی مضبوطی سمجھیں۔


Asifali😥 #अश्क़
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

کبھی دھند دیکھی ہے ؟؟
کچھ نظر نہیں آتا،،، انسان لاکھ کوشش کر لے،،،آپ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر' مل مل کر دیکھ لیں ' ہو نہیں سکتا.. جو چند قدم کے فاصلہ پہ پڑی چیز نظر آ جائے۔۔ جب تک کہ وہ ( سبحان وتعالٰی ) دھند کو چھٹ جانے کا حکم نہ دے ۔۔۔
بس کچھ یہ ہی حالات زندگی کے ہیں ۔۔ لاکھ کوشش کر لیں ۔۔۔۔ کسی کو ہاتھ دیکھا لیں ' چاہے قسمت کی لکیریں ہاتھوں سے نوچ ڈالیں ' طوطے سے فعال نکلوا لیں ۔۔۔ چاہے ستاروں کی چال پڑھ لیں ۔۔۔ قسم ہے جو آپ پھر بھی اگلے پل کو جان پائیں ۔۔۔
جب تک کہ اُسی کی ایک نظرِ کرم نہ ہو ' وہ ہی زندگی کی دھند دور کرسکتا ہے ۔۔۔
 ساری بات " کن فیکون " کی ہے۔بس اس ذات پہ اپنابھروسہ قائم رکھے۔۔
    
                                                                                                        Asifali #NightPath
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

کسی کے قرب کی خواهش میں رَوز بڑھتے گئے

رُکوع .... سجود .... دُعا .... ذِکر .... .....................!!!


Asifali #NightPath
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

‎قسم لے لو مجھے اس سے سواۓ اس کے وقت کے کچھ نہیں چاہیے 
تھا ۔💔


پر اس نے وہ بھی مجھے بھیک میں نہ دیا

    
             
                                                        Asifali #NightPath
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

رب کا شکر ادا  کر بھائی آپ وہ نہیں ہیں جو دوسرے لوگ سمجھتے ہیں
آپ وہ ہیں جو صرف اللہ جانتا ہے❤




                                         
                                                                        Asifali #ThankGod
53cd2db485b317d2ec1584241e9a7e7d

mehak noor

Shaakhien agar rahi to pattay bhi ayengy...

Ye din burry hain to kiya hua achy bhi ayengy..
Asifali #NightPath
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile