Nojoto: Largest Storytelling Platform
buttbadshah3883
  • 60Stories
  • 31Followers
  • 568Love
    3.8KViews

Bilal Pervaiz Butt

Allah Is Great

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

ہماری خاموشی کو ہماری عادت مت سمجھ 
کبھی بسا کرتے تھے ان میں کئ قہقہے  ساقی  

بلال پرویز بٹ #alone
54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

لالچ تھی جنت کی تو  گناہ چھوڑے ہم نے
ہم نے بھی خدا کو مطلب سے یاد کیا


بلال پرویز بٹ #river
54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

ڈال کر عادت زلفوں سے کھیلنے کی
چلے ہیں وہ حجام سے بال کٹوانے 




بلال پرویز بٹ #street
54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

کچھ بری عادتیں ہم میں تھیں
 کچھ اس نے ٹال کر بڑھا دی #smoking
54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

#terimitti
54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

اس کی ہر ادا ہر ادا سے نرالی تھی
وہ جتنی حسین تھی اتنی غصے والی تھی




بلال پرویز بٹ ❤🥰😊

❤🥰😊

54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

نہ راستے تھے تجھ سے رابطہ کرنے کے
پھر جو بناتا تھا رابطے اس سے رابطہ کیا ہم نے 

بلال پرویز بٹ

54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

لکھوں غزل یار پر تو الفاظ نہیں ملتے
                                                                                                                   ہم تو ملنا چاہتے ہیں پر آپ نہیں ملتے 
چھوپا ہے چاند تنہا بادلوں میں کہیں 
                                                                                                                                منزل تو تم ہو پر راستے نہیں ملتے

                                                                                                                                                                                                                                بلال پرویز بٹ 💔😔

💔😔

54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

جب بھی کی ہیں دعامیں دل کی باتیں 
یو لگتا ہے خدا غور سے سنتا ہے ہمیں 

بلال پرویز بٹ

54c6717a1a0dbb1a91c9d97d85b69691

Bilal Pervaiz Butt

نہ کر پائے دفن تیری یادوں کو ہم
بھولنے کی عادت تھی سو بھول گئے ہم

بلال پرویز بٹ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile