Nojoto: Largest Storytelling Platform
hassankhanally6089
  • 14Stories
  • 30Followers
  • 56Love
    36Views

Hassan Khan Ally

تُم کسی اور حوالے سے مُجھے جانتے ھو میں کسی اور حوالے سے بہت اچھا ہوں.. Follow me on Instagram! Username @hassan_khan_ally

  • Popular
  • Latest
  • Video
554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

ملال ہے، مگر اتنا ملال تھوڑی ہے، 
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
_____
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ، 
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے۔
_____
پروں کو کاٹ دیا ہے، اڑان سے پہلے، 
یہ شوق ہجر ہے، شوق وصال تھوڑی ہے۔
_____
مزا تو جب ہے کہ، ہار کے بھی ہنستے رہو، 
ہمیشہ جیت ہی جانا، کمال تھوڑی ہے۔
_____
لگانی پڑتی ہے ڈبکی، ابھرنے سے پہلے،
غروب ہونے کا مطلب، زوال تھوڑی ہے۔

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے

 مگر جب آنکھیں بناؤ--- تو آنسو رواں رکھنا

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ھے
تمہاری دسترس میں جو دیا ھو، وہ جلا دینا۔۔

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

ﺩﺭﭘﯿﺶ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﮍﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ
‏ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ !

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

سبھی دبی کچلی خواہشوں کے سر نکل آے،
ذرا پیسے کیا ہوئے چونٹی  کے پر نکل آے،

ابھی چھوٹے ہیں تو فاختہ کے ساتھ ہیں بچے،
اکیلا چھوڑ دیں گے ماں کو جس دن  پر نکل آئے۔

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﯿﺮﻧﺎ ﺳﮑﮭﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺳﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﭘﺎﻧﯽ۔۔

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

Natural Morning ﺗﻼﺵ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ
ﺳﻮ ﮐﭽﮫ ﻏﺮﯾﺐ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻞ ﮔﺌﮯ!!

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹی ذہنیت والوں پہ توجہ نہیں دیا کرتے۔۔

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

آخری بینچ پر بیٹھنے والا لڑکا میں 
ارے جاؤ ! تم اوّل آنے والی لڑکی ہو.

554c015992f07806eacacc43092816f8

Hassan Khan Ally

مسافروں کا حال کچھ یوں ہے،
کہ انسان بلندی اور انسانیت پستی کی جانب رواں دواں ہے-💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile