Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9081009504
  • 10Stories
  • 25Followers
  • 35Love
    3Views

دلِ بے تاب

تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا میرے لیے یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئی

  • Popular
  • Latest
  • Video
55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں!! 

  یوں مجھے کب تلک سہو گے تم
 کب تلک مبتلا رہو گے تم 

 درد مندی کی مت سزا پاؤ 
اب تو تم مجھ سے تنگ آجاؤ 

 میں کوئی مرکزِ حیات نہیں
 وجہ تخلیقِ کائنات نہیں

  میرا ہر چارہ گر نڈھال ہوا یعنی
، میں کیا ہوا، وبال ہوا  

جون غم کے ہجوم سے نکلے 
اور جنازا بھی دھوم سے نکلے 

 اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں 
آج وہ مر گیا، جو تھا ہی نہیں 

 جون ایلیا #آج_وہ_مرگیاجوتھاہی_نہیں

#آج_وہ_مرگیاجوتھاہی_نہیں

55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

جی اٹھے گا آپ کی اتنی سی شفقت سے عدم
صرف دل رکھنے کو ھی کچھ مہرباں ھو جائیے

عبدالحمید عدم #تیری_مہربانیاں😏

#تیری_مہربانیاں😏

55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

Tum ny hi to kaha tha na men kashti par Bojh hun

Ab ankhon ko mat Dhanp Mujhe Dobta Dekh #Bojh_hun_na_Doobta_Dekh 😏😧😧
55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

اک جام کھنکتا جام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے 

اک ہوش ربا انعام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے 

وہ دیکھ ستاروں کے موتی ہر آن بکھرتے جاتے ہیں 

افلاک پہ ہے کہرام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے 

گو دیکھ چکا ہوں پہلے بھی نظارہ دریا نوشی کا 

ایک اور صلائے عام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے 

یہ وقت نہیں ہے باتوں کا پلکوں کے سائے کام میں لا 

الہام کوئی الہام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے 

مدہوشی میں احساس کے اونچے زینے سے گر جانے دے 

اس وقت نہ مجھ کو تھام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے #Ek_Jaam Madhoshi

#Ek_Jaam Madhoshi

55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

 #Today_Iftaaari ... yummm #Chiken_Fried
55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکم خدا دیا قرار
ہم نے نہیں کیا وہ کام ہاں بہ خدا نہیں کیا
Jis ko bhi Shaikh o Shah ne Hukam e Khuda dia Qarar
Hum Ne Nahi kia wo kaam han Ba Khuda nahi kia #Hukam_Khuda
55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

#Johh_Ailia_Favrt♥♥

Johh_Ailia_Favrt♥♥

55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

#تیرا_فراق

#تیرا_فراق

55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

 تری طلب میں ستاروں کا ہم سفر ہوا میں
خدا کا شُکر کہ اس درجہ معتبر ہوا میں

میانِ خلق ازل سے رہا ہوں ریزہ سنگ
تری جبیں پہ جو چمکا تو پھر گُہر ہوا میں

وہ ایک در کہ بہت ناز تھا مجھے جس پر
پھر اس کے بعد بہت دیر در بہ در ہوا میں

تری طلب میں ستاروں کا ہم سفر ہوا میں خدا کا شُکر کہ اس درجہ معتبر ہوا میں میانِ خلق ازل سے رہا ہوں ریزہ سنگ تری جبیں پہ جو چمکا تو پھر گُہر ہوا میں وہ ایک در کہ بہت ناز تھا مجھے جس پر پھر اس کے بعد بہت دیر در بہ در ہوا میں

55a9b8036c04e487ac774f4f63f89581

دلِ بے تاب

عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے
خود بھی رویا میں بہت تری جستجو کر کے #Mohsin_Naqvi ♥♥
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile