کوئی عبادت کی چاہت مین رویا
کوئی عبادت کى راہ مین رویا
کوئی یار کی بیوفائی پے رویا
کوئی یار کو منا کے رویا
عجب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ "اقبال"
کوئی قضاکرکے رویا #nojotophoto
Deep Kumar
ھم وہ سـاقی ہیں جو دیوانہ بنا دیتے ھیں;
جام خا لی ھو تو نظروں , سے پلا دیتے ھیں.
:
عشق کرتے ھیں تو جان بھـی لٹا دیتے ھیں.
اگر وفا کریں تو بے وفا کو بھی رلا دیتے ھیں #nojotophoto