Nojoto: Largest Storytelling Platform
sajidali7347
  • 22Stories
  • 35Followers
  • 134Love
    0Views

Sajid Ali

Aries || 23 🇵🇰 Religion | Science | Arts | Social Reading | Sports | Outing | Travel 🇮🇷 🇦🇪

  • Popular
  • Latest
  • Video
573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

اور ہم تمہیں کچھ خوف اور بھوک ، مالوں اور جانوں اور ثمرات
کے نقصان سے ضرور آزمائیں گے 
صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دو

- البقرہ ۱۵۵

©Sajid Ali #Dosti

8 Love

573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

عید الاضحی مبارک! 🌹
۲۰۲۰ - ۱۴۴۱ #kargilvijaydiwas
573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَـلْقِ غٰفِلِيْنَ
اور ہم (ہرگز اپنی) مخلوقات سے غافل نہیں ہیں
سورہ مومنون آیت   ۱۷

ساجد علی #Love

10 Love

573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

صُبح
یہ سحَر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا
وہ سحَر جس سے لَرزتا ہے شبستانِ وجود
ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا
علامہ اقبال 



س،ع #risingsun
573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

Alone   زمانۂ حاضر کا انسان
’عشق ناپید و خرد میگزدش صُورتِ مار‘
عقل کو تابعِ فرمانِ نظر کر نہ سکا
ڈھُونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا
اپنے افکار کی دُنیا میں سفر کر نہ سکا
اپنی حِکمت کے خم و پیچ میں اُلجھا ایسا
آج تک فیصلۂ نفع و ضرر کر نہ سکا
جس نے سورج کی شُعاعوں کو گرفتار کیا
زندگی کی شبِ تاریک سحر کر نہ سکا!
علامہ اقبال

ساجد علی #alone

5 Love

573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

التماس دعا برائے یک مریض🥀 #depression
573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

Worrying Doesn't Take Away Tomorrow's Trouble 
It Takes Away Today's Peace



S-A #peace

10 Love

573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

He Who Obeys God Will Not Care For The Dissatisfaction Of The Creatures #leaf

9 Love

573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

مٹا کر اپنی ہستی کو سراسر جُستجو ہوجا
جو تُو چاہے گا وہ ہوگا، جو وہ(رب)چاہے وہ تُو ہوجا
علامہ محمد اقبال 

س،ع #worldnotobaccoday
573c5d3d54b70ba3aba1a8b1e4587827

Sajid Ali

مٹا کر اپنی ہستی کو سراسر جُستجو ہوجا
جو تُو چاہے گا وہ ہوگا، جو وہ(رب)چاہے وہ تُو ہوجا
علامہ محمد اقبال 

س ،ع #Hope

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile