Nojoto: Largest Storytelling Platform
manirajput3177
  • 51Stories
  • 95Followers
  • 255Love
    0Views

MANI

نہ میں گرا ___ نہ میری امیدوں کے مینار گرے... پر کچھ لوگ _____ مجھے گرانے میں کئی بار گرے.

  • Popular
  • Latest
  • Video
5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

یہ دنیا بھی کیا چیز ہے سب کے اصلی رنگ دیکھا دیتی ہے #feather
5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

منافق لوگوں اپنی ہمدردی اپنے پاس رکھوں ہمیں نہیں چایے آپ کی ہمدردی ہم پہلے بھی جی رہے  تھے اور اب بھی جی رہے ہیں #river
5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

معافی منافق لوگوں سے نہیں منگی جاتی...

5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

Alone  چلے گئے تو پکارے گی ہر زباں ہم کو۔!
نجانے کتنی زبانوں سے بیاں ہوں گے ہم ۔!

5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

کبھی کبھی قسمت بھی کھیل انوکھا کھیلتی ہیں. 

ساتھ نبھانے والے بهی بے بس ہو جاتے ہیں.

5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤

بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔

5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

اداس ہوں پر ہنستا ہوں
یہی ھے زندگی میری

5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔

5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

*‏گلاب نہیں حجاب دیجیئے*۔۔
*نا آخرت اپنی خراب کیجیئے*... #international_womens_day
5889f15c8cdf78c2b03539fe34fad839

MANI

*تحریر کرنی تھی____داستانِ زندگی*
*اُٹھایا قلم اور_____انتقال لکھ دیا* #laughter
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile