Nojoto: Largest Storytelling Platform
d9718452577220
  • 717Stories
  • 23.6KFollowers
  • 52.8KLove
    9.4LacViews

व@हिD️

‏صبر تہذیب ہے__ شاعری کی...!! تُـم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہـم......!!

https://nojoto.onelink.me/Wxeg/8ew0n9sp

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

‏لوگ سمجھتے ہیں کہ 
عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ 
وہ بہت خوبصورت ہے
غلط سمجھتے ہیں🕊️
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے 
کہ میں تمہارے ساتھ ہوں
ہمیشہ ساتھ رہوں گا
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا
ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا 
مل کر کرلیں گے....

©व@हिD️ #lightning Aj stories हरिओम सुल्तानपुरी Abdullah Zardari Khan Priya Gour Saeeda Amina

#lightning Aj stories हरिओम सुल्तानपुरी Abdullah Zardari Khan Priya Gour Saeeda Amina #Thoughts

10 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

جس سے آپ کا دل چاہتا ہے اس سے محبت کریں،
 نہ کہ آپ کی آنکھیں جو چاہتی ہیں۔ دوسرے کیا کہتے ہیں 
یا سوچتے ہیں اس کی فکر نہ کریں۔ 
یہ محبت آپ کی ہے ان کی نہیں

©व@हिD️ #Distant Amit Tiwari Aj stories Abdullah Zardari Khan Saeeda Amina rehaan

#Distant Amit Tiwari Aj stories Abdullah Zardari Khan Saeeda Amina rehaan #Thoughts

11 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 
Big  Brother

©व@हिD️ 23Dec 2023Syed Sahab

23Dec 2023Syed Sahab #Thoughts

11 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

💕آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔ پوری دنیا کے لئے بھی اگر آپ عام سے ہو جائیں، لیکن کسی ایک کے لئے آپ پوری دنیا بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے نظر رکھا کریں ایسے دلوں پر، جو آپ کی فکر کرتے ہیں۔ بغیر کسی غرض کے، بغیر کسی مطلب کے 💕

©व@हिD️ #mohabbat Faraz Khan Debayan Ghosh Prakash writer05 Anudeep story's... Dr. Ayush Bansal (Musafir)

#mohabbat Faraz Khan Debayan Ghosh Prakash writer05 Anudeep story's... Dr. Ayush Bansal (Musafir) #Thoughts

13 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

💕ﷲ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں، انسانوں کی نہیں۔ انسانوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے💕

©व@हिD️ #delicate anpoetryclub Prakash writer05 Anudeep story's... Dr. Ayush Bansal (Musafir) अमित

#delicate anpoetryclub Prakash writer05 Anudeep story's... Dr. Ayush Bansal (Musafir) अमित #Thoughts

11 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

غلطی کے اقرار سے شیخ پر اثر ہونا

        ایک سلسلہءِ گفتگو میں فرمایا کہ جب آدمی بار بار اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہے، مُصلح پر اس کا اثر ہوتا ہی ہے اور ایسے شخص کی اصلاح کی امید ہوتی ہے بخلاف اس شخص کے، کہ جو اپنی کوتاہیوں کا اقرار نہ کرے بلکہ تاویل سے کام لے اور سخن پروری کرے، اس کی اصلاح کی امید نہیں، نہ مصلح کی اس پر توجہ ہوتی ہے۔

[ملفوظات حکیم الامت جلد2 صفحہ239]

©व@हिD️ #NightRoad Suman Gupta Internet Jockey S N Gurjar Aiz malik0 LoVe YoU #

#NightRoad Suman Gupta Internet Jockey S N Gurjar Aiz malik0 LoVe YoU # #Thoughts

16 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

Kayamat ka nazara hota h 
Wo jb kale kurte me tmhara aana hota hai

Sochte h kaise chupaye apni mohobbat wo jb muskurana tmhara hota hai

©व@हिD️ #sadak कथायति Shaheed Saifi Suresh Gulia Aj stories Priya Gour  अमित  Radhey Ray Anudeep story's... Ankit verma 'utkarsh' Priya Gour

#sadak कथायति Shaheed Saifi Suresh Gulia Aj stories Priya Gour अमित Radhey Ray Anudeep story's... Ankit verma 'utkarsh' Priya Gour #Thoughts

14 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

جس چیز کا کبھی ہم خیال بھی نہیں لانا چاہتے جب وہ حقیقت
 بن کے سامنے آتی ہے تو ہم چپ چاپ سہہ جاتے ہیں...!

ہم اپنی برداشت سے ناواقف ہیں لیکن ہمارا رب جانتا ہے
 ہم کن کن چیزوں کا سامنا کر سکتے ہیں...!

الله کسی شخص کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

©व@हिD️ #Hum Ruchika शायर "श्री" Priya Gour Mansh Bora LoVe YoU #

#Hum Ruchika शायर "श्री" Priya Gour Mansh Bora LoVe YoU # #Thoughts

11 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

🥀سنہرے الفاظ🥀
اور پھر مجھے سمجھ آ گئی کہ زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے 
جو لوگ چھوڑ جائیں انہیں چھوڑ دینا چاہیے، جو توڑ جائیں
 انہیں معاف کر دینا چاہیے ،جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے سامنے 
خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ،جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا 
سمجھنے دینا چاہیے ،کسی کے جانے کا دکھ کرنے کی بجائے 
صحیح وقت کا انتظار کرنا چاہیے ، ہر شخص کو راضی کرنا لازم نہیں
 بس اللّٰه راضی رہے کافی ہے

©व@हिD️ #BehtiHawaa Dikshita Priya Gour BADAR MUGHAL LoVe YoU # h m alam s

#BehtiHawaa Dikshita Priya Gour BADAR MUGHAL LoVe YoU # h m alam s #Thoughts

13 Love

591c186823f9061f1118a9759850b2ff

व@हिD️

لوگوں کو قائل کرنے سے گریز کریں, اپنے وجود کو خود سے مکمل کریں, اتنی بامقصد زندگی گزاریں کہ کبھی تنہائی نہ ہو, لوگوں کے پیچھے کشکول لیے پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ خود کو سمجھیں ,خود سے محبت کریں

©व@हिD️ #Chhuan Faraz Khan shivam rao खामोशी और दस्तक Aj stories #Seema.k*_-sailent_*write@

#Chhuan Faraz Khan shivam rao खामोशी और दस्तक Aj stories #seema.k*_-sailent_*write@ #Thoughts

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile