وحدتِ عشق کی تقسیم نہیں ہوسکتی
جائےسجدہ کبھی دونیم نہیں ہو سکتی
اور ایک ہی بار لکھا جاتا ہے دستورِ وفا
دل کے آئین میں ترمیم نہیں ہوسکتی
Arooba Arooj
اسے آزاد رکھتے ہیں
Arooba Arooj
اک خواب
Arooba Arooj
اک محبت کا روگ پالا ہے
خود کو پستی سے یوں نکالا ہے
چہرے دھندلا کے رہ گئے سارے
شہر میں اس قدر اجالا ھے
بے ضمیروں سے میں نہیں ملتا
یہ میرا مستقل حوالہ ہے
اپنی آنکھوں کو کھود کر ہم نے
تیری تصویر کو نکالا ھے