Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6934201960
  • 33Stories
  • 210Followers
  • 217Love
    0Views

M Noshad Noori

gilgit baltistan

  • Popular
  • Latest
  • Video
59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

 ear an heart

ear an heart #nojotophoto

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

 سلام یا حسین

سلام یا حسین #nojotophoto

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

 جامعہ مسجد سکردو بلتستان

جامعہ مسجد سکردو بلتستان #nojotophoto

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

حکمت 33
 قَالَ امام علی( ع ) : 
کُنْ سَمْحاً وَ لَا تَکُنْ مُبَذِّراً 
وَ کُنْ مُقَدِّراً وَ لَا تَکُنْ مُقَتِّراً .
 سخاوت کرو ،لیکن 
فضول خرچی نہ کرو
 اور جز رسی کرو ،مگر
 بخل نہیں۔ حکمت ٣٣

حکمت ٣٣

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

حکمت 32
قَالَ امام علی( ع) 
 فَاعِلُ الْخَیْرِ خَیْرٌ مِنْهُ وَ فَاعِلُ الشَّرِّ شَرٌّ مِنْهُ .
 نیک کام کر نے والا خود اس کام سے بہتر اور برائی کا مرتکب ہونے والا خود اس برائی سے بدتر ہے۔
 حکمت ٣٢

حکمت ٣٢

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

حکمت  29
قَالَ امام علی( ع )
 : الْحَذَرَ الْحَذَرَ فَوَاللَّهِ لَقَدْ سَتَرَ حَتَّی کَأَنَّهُ قَدْ غَفَرَ .
 ڈرو !ڈرو !اس لیے کہ بخدا اس نے اس حد تک تمہاری پردہ پوشی کی ہے ،کہ گویا تمہیں بخش دیا ہے۔ حکمت ٢٩

حکمت ٢٩

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

حکمت  28 
قَالَ امام علی ( ع )
 :اذَا کُنْتَ فِی إِدْبَارٍ وَ الْمَوْتُ فِی إِقْبَالٍ فَمَا أَسْرَعَ الْمُلْتَقَی .
جب تم (دنیا کو ) پیٹھ دکھا رہے ہو۔اور موت تمہاری طرف رخ کئے ہوئے بڑھ رہی ہے تو پھر ملاقات میں دیر کیسی ؟ حکمت ٢٨

حکمت ٢٨

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

حکمت 27
قَالَ امم علی ( ع )  
أَفْضَلُ الزُّهْدِ إِخْفَاءُ الزُّهْدِ .
 بہترین زہد، زہد کا مخفی رکھنا ہے۔ حکمت ٢٧

حکمت ٢٧

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

حکمت 26
قَالَ امام علی( ع)
 امْشِ بِدَائِکَ مَا مَشَی بِکَ 
 مرض میں جب تک ہمت ساتھ دے چلتے پھرتے رہو۔ حکمت ٢٦

حکمت ٢٦

59af93a871e2bcce99ab3e180145495e

M Noshad Noori

حکمت 25
قَالَ امام علی( ع) 
مَا أَضْمَرَ أَحَدٌ شَیْئاً إِلَّا ظَهَرَ فِی فَلَتَاتِ لِسَانِهِ وَ صَفَحَاتِ وَجْهِهِ .
جس کسی نے بھی کوئی بات دل میں چھپا کے رکھنا چاہا وہ اس کی زبان سے بے ساختہ نکلے ہوئے الفاظ اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ضرور ہو جاتی ہے۔ حکمت ٢٥

حکمت ٢٥

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile