Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9537780114
  • 75Stories
  • 134Followers
  • 269Love
    0Views

تحسین رضا

  • Popular
  • Latest
  • Video
5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

دوستوں سے جنگ ہو تو ہار جانا چاہییے

©تحسین رضا #EveningBlush
5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

#Pehlealfaaz “To create more positive results in your life, replace ‘if only’ with ‘next time’.”– 

Unknown
5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

کب بولنا ہے؟
کیا بولنا ہے اور کتنا بولنا ہے؟
کس کے سامنے کیا بولناہے.
یقین جانیے یہ ایک آرٹ ہے.
اسے سیکھنے کی کوشش کرنی چاہییے.

5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

بچوں کو جب آپ مارتے ہیں
تو اس کا مطلب پتا ہے  کیا ہے
کہ
آپ میں سمجھانے کی صلاحیت نہیں.

5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

If you have
 atleast one person
geniunely
supporting you,
you are blessed person.

5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

https://youtu.be/zYqtHiqPE-M

https://youtu.be/zYqtHiqPE-M

5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

کھجور کی گٹھلی پر باریک سا جھلی نما ایک پردہ ہوتا ہے.
جسے قطمیر کہتے ہیں.
اللہ تعالی فرماتا ہے
"انسان اس کا بھی مالک نہیں".
تو پھر اکڑ کیسی.

5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

https://youtu.be/53nVCh62_CI

https://youtu.be/53nVCh62_CI

5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

مٹانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لیے
یہ کام کوئی معمولی کام تھوڑی ہے.

سلام ٹیچر ڈے

5b80edae5f1b0fb318937936fc3cc718

تحسین رضا

میری غلطیاں مجھے بتاؤ
دوسروں کو نہیں
کیونکہ
انہیں میں نے ٹھیک کرنا ہے
دوسروں نے نہیں.

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile