Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedshahabuddin8218
  • 134Stories
  • 150Followers
  • 1.3KLove
    7.8KViews

Saqib Nizami

  • Popular
  • Latest
  • Video
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے
ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے
خود پہ تو ایسے ناز کرتے ہو
ایک دنیا میں ہو تمہی جیسے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami #Sukha
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

White جانے کیا ہو گئی خطا مجھ سے
کچھ دنوں سے ہے وہ خفا مجھ سے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami #GoodMorning
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

دشمنوں کا بھلا ضروری ہے
دوستوں سے وفا ضروری ہے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami #akela
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

رابطہ تو رکھنا ہےدل میں پیار ہو نہ ہو
بہرحال ملنا ہے  انتظار ہو نہ ہو


ثاقب نظامی

©Saqib Nizami
  #Gulaab
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

#mothernature
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

کس کی آنکھوں میں کھو گیا ہوں میں 
پانی پانی سا ہو گیا ہوں میں
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami
  #Barsaat
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

پاس آنے کا کچھ سبب ہوگا
ورنہ ملنا نہ یوں عجب ہوگا
ہے محبت ادھر ادھر دولت
فیصلہ میرے حق میں کب ہوگا
مل گئے تم تو مل گیا سب کچھ
اب دعاؤں میں کیا  طلب ہوگا
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami
  #Gulaab
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

زندگی میں تیرے نہیں قابل
تو مجھے موت کی سزا دے دے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami #Sukha
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

White 
نقش تیرا مٹا دیا دل سے
آج تجھ کو بھلا دیا دل سے

ثاقب نظامی

©Saqib Nizami #flowers
5bba99c28685449c28c3d45e02c13ebd

Saqib Nizami

White بے رخی اس قدر نہیں اچھی
روٹھنا ہے تو جان ہی لے لو
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami #Night
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile