Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahidshani7356
  • 2Stories
  • 6Followers
  • 10Love
    10Views

Shahid Shani

hi my self shahid and i am working on youtube and my youtube channel name is ( Technical Shahid Sagar)

https://youtu.be/topj78BJLY4

  • Popular
  • Latest
  • Video
5c49af59dd8a3314dce3734386d86f2a

Shahid Shani

کامیابی کی جڑ

کامیابی کی جڑ کیا ہے ؟۔کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے ؟۔
کامیابی کی شروعات کیسے ہوتی ہے؟۔ کامیابی کی جڑانسان کی کوشش ہے اور کوشش کب کی جاتی جب انسان کا کوئی خواب ہو ۔اور انسان خواب کب دیکھے گا جب اس کے اندر کچھ کر دیکھانے کا جزبہ ہو۔لیکن  یہاں پر یہ بات ذہن نشین ہونی چاہئےکہ بڑی کامیابی کی شروعات بڑی کامیابی کی جڑ ہمیشہ چھوٹی  کامیابی میں  ہوتی ہے۔  مثال کے طور پرجیسے ایک درخت بیج کے اندر ہوتا ہے۔یہا ں پر یہ مثال قابل غور ہے کہ ایک درخت کی کامیابی ایک بیج سے شروع  ہوتی ہے یعنی ہر بڑی کامیابی کی شروعات ہر بڑی کامیابی کی جڑ ہمیشہ چھوٹی کامیابی کے اندر ہو تی ہے۔اسلئے اگر کوئی بڑا خواب ہے  کوئی بڑا مقصد ہے تو آپ کو اپنا خواب پورا کرنے اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے ہمیشہ کوشش کرتے رہنا ہے اپنے مقصد کے حصول کیلئے  اپنے خواب کو پورا کرنے کی اس کوشش میں  بہت سی نا کامیوں کا سامنا ہوگا لیکن ان ناکامیوں کی وجہ سے اپنے مقصد سے پیچھے  نہیں ہٹنا بلکہ   ان ناکامیوں کو اپنے مقصد کی ڈال بنا کر اپنے مقصد کو حاصل کرنا ہے اپنے خوابوں کو پورا کرنا ہے نا کہ اپنے مقصد اپنے خوابوں سے پیچھے ہٹ جانا ہے بلکہ آپ کو اپنے خوابوں کے لئے اپنے مقصد کے لئے مسلسل کوشش  کرتے رہنا ہے کیونکہ کہ  ایک جملے کی شروعات ایک لفظ سے ہوتی ہے یعنی لفظ لفظ ملتے ہیں تب جا کے ایک جملہ  بنتا ہے۔اسی طرح جب بہت ساری چھوٹی کامیابیاں  ملتی ہے تب جا کے بڑی کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔لیکن آج کل لوگوں کا یہ حال ہے کہ لوگ اس شعور سے بے خبر ہیں وہ نہیں  جانتے کے ہر بڑی کامیابی کی جڑ چھوٹی  کامیابی کے اندر پوتی ہیں  ۔لیکن لوگ اس شعور سے بے خبر ہیں اور یہی بے خبری لوگوں کی ناکامی کا با عث ہیں ۔اسلئے اگر زندگی میں کامیاب ہونا ہے تو ہمیشہ اپنی بڑی کامیابی کی شروعات اپنی  چھوٹی چھوٹی  کامیابیوں سے کی جائیں کیونکہ قطرہ قطر ہ  ملتا ہے ،تب جا کے دریا بنتا ہے ۔اینٹ اینٹ ملتی ہے ،تب جا کے ایک خوبصورت اور  
عالیشان.  قلعہ وجود میں آتا ہے ۔قدم قدم ملتے ہیں ، تب جا کے منزل طے پاتی ہے۔اسلئے اگر زندگی میں کامیابی  حاصل کرنی ہے تو اپنے اندر یہ شعور پیدا کر لیں کہ ہر بڑی کامیابی کی جڑ ہمیشہ چھوٹی کامیابی کے اندر ہوتی ہے۔ جیسے پہلے مثال دی کہ جیسے ایک درخت بیج کے اندر ہوتا ہے اسی طرح ایک بڑی کامیابی ہمیشہ چھوٹی کامیابی کے اندر پائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

©Shahid Shani Kamyabi ki jad ..written by shahid sagar #Motivaional #Kamyaabi

Kamyabi ki jad ..written by shahid sagar #Motivaional #Kamyaabi #Motivational

5c49af59dd8a3314dce3734386d86f2a

Shahid Shani

bewafa log pubg #pubg

bewafa log pubg #pubg

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile