Nojoto: Largest Storytelling Platform
mirhadibaloch4389
  • 96Stories
  • 272Followers
  • 702Love
    0Views

Mir Hadi baloch

ہادی بھی جون کےچاہنےوالےہیں جون توچلاگیا، یہ بھی جانےوالےہیں

  • Popular
  • Latest
  • Video
5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز 
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

یادوں کا حِساب رکھ رہا ہُوں
سینے میں عذاب رکھ رہا ہُوں

جون ایلیاء
5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

ﻣﯿﮟ ﺍِﺱ لیے ﺑﮭﯽ ﺍُﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﻧَﮩﯿﮟ ﭘﺎتا
ہادی
ﺟﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘُﻮﭼﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﻮﻥ؟ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮُﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ
5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

جاتے ہوئے جی بهر کے اسے دیکھ تو لوں میں 
اے آنکھ ٹھہر کے تجھے رونے کی پڑی ہے 
جون ایلیا

5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اُتر جاتے ہیں چار دن کے بعد

5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

‏موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن 
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی

5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

مقدر میں رات کی نیند نہیں
 تو کیا ہوا
ہادی بھی مقدر کے سکندر ہے
 دوپہر 
کو سو جاتے ہیں

5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

#OpenPoetry - " پگڑیوں کی لاج رکھ کر کہہ دیا اس نے قبول ہے
ہادی
ہاتھ لیکن کپکپاۓ اس کے دستخط کرتے ہوۓ
5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

وقت آ جائے گا ایسا____ تیری دہلیز پر __!!!
ہادی
بند ہو جائے گی دستک __ در کھلے رہ جائیں گے

5c5e5f2afe91d978bdee3ad6e2ca0c4b

Mir Hadi baloch

 .... .... ......

.... .... ......

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile