Nojoto: Largest Storytelling Platform
tahirfarsham6706
  • 70Stories
  • 69Followers
  • 503Love
    507Views

Me

Jaun Elia

  • Popular
  • Latest
  • Video
5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

تجھے    مفت      میں      بھی       راس       نہ     آئی🙁
میری وہ چاہت جو کروڑوں کی تھی🥺 #Dullness
5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں😔
اب  موبائل  خالی   خالی   لگتا   ہے🙁 #CupOfHappiness
5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

تھوڑے مغرور ہو گئے تھے ہم🙁
اور پھر رب نے اس کو چھین  لیا😔 #moonlight
5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے🙁
میرے  بغیر  تجھے نیند کیسے آتی ہے😔 miss u😭

miss u😭

5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

میری محبوب کل اس دنیا سے چل بسی مجھے اکیلا چھوڑ کر سب دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ میری جان کی مغفرت کے لیے دعا کریں 🙏
😭😭 😭😭

😭😭

5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

تم جو بچھڑی ہو بے سبب مجھ سے😔
 تم  مجھ  سے   روٹھ  بھی  تو   سکتی  تھی😭 😔😭

😔😭

5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

کتنا بے وفا نکلا میں!💔
وہ جب گئی میں مرا کیوں نہیں 😭
                                                                                         "طاہر فرشم" #weather
5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

شریعت"               کا علم زبان سے حاصل ہوتا ہے 
          طریقت"            کا     علم     نظر     سے     حاصل   ہوتا     ہے
             حقیقت"                  کا علم قلب سے حاصل   ہوتا  ہے 
               معرفت"             کا علم روح سے حاصل ہوتا ہے علی علی

علی علی

5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

میں کون ہوں، یہ جان کر!!!
میں کیا ہوں؟  میں   رو   پڑا  ! #newday
5cd6e6333c5b737ee76b90789a1da7a5

Me

کہ مین  نہ وے خوشحال  بہ گرزید لومہ
ہمیشہ بہ مےگریوان شلیدلے  نہ وے pashto

pashto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile