Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9215470518
  • 23Stories
  • 40Followers
  • 84Love
    0Views

Asad Anwar

  • Popular
  • Latest
  • Video
5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

زمانہ اپنے حوادث چھپا نہیں سکتا
ترا حجاب ہے قلب و نظر کی ناپاکی


علامہ اقبال

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

‏کیجیئے اپنی نِگاہوں کو اِک چہرے پر پابند 

ہر صُورت پر لُٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
 سواس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں ۔

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

خود ہی وہ آ گیا تھا دل کے قریب
ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے❤

جون ایلیا

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

Trust me اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔

جون ایلیا,,

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

 ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیار
اپنے لئے کچھ اور، زمانے کے لئے اور

ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیار اپنے لئے کچھ اور، زمانے کے لئے اور #nojotophoto

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

 ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیار
اپنے لئے کچھ اور، زمانے کے لئے اور

ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیار اپنے لئے کچھ اور، زمانے کے لئے اور #nojotophoto

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

پختہ عمر کے اس دور میں بھی”  
دل اسے بچوں کی طرح چاہتا ہے “.       ѕι∂яα αZєєм

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

مجھ سے نفرت واجب ہے 

‏نا کرو گے تو محبت ہو جائے گی.           ѕι∂яα αZєєм

5d79ac721ac5638e557dc195e0a5035a

Asad Anwar

بعض رشتوں کی بھی اک عمر ہوا کرتی ہے 
کب تلک کوئی تعلق کو تروتازہ رکھے ______!!                                          αѕα∂ αиωαя

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile