Nojoto: Largest Storytelling Platform
ahmadhaseeb7095
  • 16Stories
  • 42Followers
  • 74Love
    0Views

ahmad haseeb

  • Popular
  • Latest
  • Video
5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

خاموشیاں کبھی کبھی بہت تفصیل سے جواب دیتی ہیں

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا کہ تم وقت گزارو اور ہم پیار سمجھیں

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

ارے صاحب چھوڑو نا کیوں ضد کرتے ہو  کہا نا یہ محبت نہیں جو تم کرتے ہو

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

مطلب کا تو بہت زیادہ وزن ہوتا ہےصاحب  اسی لئے اسکے نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں #مطلبی دنیا

#مطلبی دنیا

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

دنیا واہ صاحب!یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے جھوٹ کو چھپانے کے لئے اپنا سر چھپانے لگتی ہے اچھائ انسان کا جرم بن کر اسے انتہائ برا انسان بنا دیتی ہےدھوکے باز اور مکار ہمارے معاشرے کا سب سے اچھا انسان ہے جب ہمارے سامنے سچائ کھلتی ہے تو ہم کنارہ کرنے لگتے ہیں سچے انسان کو کسی کے آنے جانے  کی کوئ پرواہ نہیں ہوتی ۔ #دنیا

#دنیا

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا محبت میری آخری شرارت تھی♡ محبت

محبت

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

میں نےایک بات سیکھی ہے اڑتے پرندوں سے  شام ہوتے ہی ہر کوئ ساتھ چھوڑ دیتا ہے

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

ہار کیا ہوا جو ہم ہار گئے محبت میں     اک دن زندگی سے بھی تو ہارنا ہے #ہار

#ہار

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

اشارے  کوئ تو رشتہ ہے میرا ان دریا کے کناروں سے
خدا کسی کو برباد نہ کرے یوں چاند کے ٹکڑوں کے اشاروں سے۔♡ #اشارے

#اشارے

5d8bfcbe4a3059965c8c1ae480b26986

ahmad haseeb

تارے یہ تارے رات کو ہی کیوں چمکتے ہیں؟

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile