Nojoto: Largest Storytelling Platform
awaiskhaliq5840
  • 32Stories
  • 60Followers
  • 114Love
    0Views

Awais Khaliq

  • Popular
  • Latest
  • Video
5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

عید پر صرف جانور ہی قربان مت کریں.. اپنی ضد، انا، حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے..دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہوں
عيد الاضحى♥️

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

Ali Zaryoun poetry

Ali Zaryoun poetry

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

meri Dost hy ❤

meri Dost hy ❤

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

Mirza Ghalib Poetry

Mirza Ghalib Poetry

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

haffi Sahb

haffi Sahb

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

پہروں رہتی تھی گفتگو جن سے
اب ان سے بات بھی نہیں ہوتی💔

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

پہروں رہتی تھی گفتگو جن سے
اب ان سے بات بھی نہیں ہوتی 💔

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

‏مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں

پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہیئں💔

5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں۔مٹی کے جسموں میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب کسی روح کا دوسری روح سے واسطہ پڑتا ہے۔ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی روح کو نہیں بھاتے۔اور کبھی کوئی عام سا چہرہ بھی خاص اور جان سے پیارا ہو جاتا ہے۔۔اور جب رشتہ روح کا ہو تو دل نہیں بھرا کرتے اور نہ ہی سرد اور گرم موسم کا احساس ہوتا ہے۔۔محبوب کی محبت سے تو ہر وقت دل میں موسم بہار رہتا ہے🔥
‏مرشد اک تیرے سوا دنیا کی
باقی ہر شے میں خلل لگتا ہے
#Waisulines♥
5eb1386815134f1942677c63af62d003

Awais Khaliq

اُسکی اُمید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عُمر گزار دیجئیے ،عُمر گزار دی گئی💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile