Nojoto: Largest Storytelling Platform
ranashoaib6925
  • 15Stories
  • 160Followers
  • 74Love
    0Views

Rana Shoaib

  • Popular
  • Latest
  • Video
5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

!سنو!
کیسے پڑھتے ہیں ان کا________جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے!!!

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

#زندگی میں لوگ دکھ ک سوا دے بھی کیا سکتے ہیں

مرنے کے بعد کفن دیتے هے وہ  بھی رو رو  کے.🔥🔥
5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

"کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے___!!🖤
🔥 ☠

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

وہ کیا جانے قدر یار کی
                   💔
جس کے ہر روز نۓ یار ہوں

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

مت لکھ اپنے خون سے ہر بار تحریر اس کہ لئے ساحل۔

جو تیرا خلوص  نہ پہچان سکا وہ تیرا خون کیا پہچانے گا 💔💔💔

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں

ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

محبت یہ نہیں کہ تم
تڑپواسے خبربھی
نہ ھو
محبت یہ ہے تمہارا
دل دھٹرکےتواسکے
دل پہ قیامت گزرے محبت تو صرف مجھے ہوئی تھی

اُسے تو بس ترس آیا تھا مجھ پہ

محبت تو صرف مجھے ہوئی تھی اُسے تو بس ترس آیا تھا مجھ پہ

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے ____**❤

جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے ____**❤‏S. A "وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
           "غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"

"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں "غالب" ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

روح تک نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں😞 

اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو اپنا بنا لینا...!!!🤔s a

5f5a4cb9cd1935df56dc4894e2283f6c

Rana Shoaib

کیا خبر کون تھا وہ ___ اور میرا کیا لگتا تھا 
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile