Nojoto: Largest Storytelling Platform
ferozali2481
  • 17Stories
  • 35Followers
  • 55Love
    173Views

Feroz Ali

  • Popular
  • Latest
  • Video
5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

مبارک ہو تمھیں خوشیاں تمھاری
کہ میرا کوئی اب پیغام نہ آئے گا

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

تیری نظر میں میری کوئی اھمیت نھیں ہے
تیری زندگی میں میرا کوئی وجود نھیں ہے

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

اس نے   مجھے زندگی میں محبت نام کا ایسا زھر دیا ہے
جو جیتے جی مجھے کبھی جینے نہیں دیگا

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

لوگ بھی کتنے خود غرض ہیں یہاں
کسی کی روٹیوں کی تو فکر ہے
لیکن زندگی کی بربادی تک کا احساس تک نہیں

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

بہت کچھ کہنا تھا تجھ سے،
پر جب تو حال نہ سمجھ سکا،
باتیں کیا سمجھے گا

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

کر کے برباد زندگی میری

آج مصلے  پہ وہ مومن بنے بیٹھے ہیں

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

اسے عادت ہے مجھ پر ترس کھانے کی۔۔اسی لئے جب وہ حد سے زیادہ خوش ہوتا تھا تو مجھے کچھ وقت دے کر اپنی خوشیوں کا صدقہ نکالتا تھا،وقت بدل گیا لیکن اسکی یہ عادت آج بھی ویسی ہی ہے

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

ھوتا ھے نشہ اس کو جب رات کی رنگینی کا

آتا ھے خیال اس کو تب میری تنھائی کا

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

کل درد و ستم کی رات تھی
جب رات وہ اس کے ساتھ تھی
اٹھ گیا تھا نیند سے یہ سوچ کر میں
کسی غیر کی بانہوں میں میری ساری کائنات تھی

5f96b2e54aea2d78b8fca6d82b564d50

Feroz Ali

ان جھوٹے لوگو کے ساتھ رہنے سے کئی بھتر ھے کہ تنہا رھا جائے جو آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن دکھاوا محبت کا کرتے ہیں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile