Nojoto: Largest Storytelling Platform
hssanbutt8327
  • 310Stories
  • 1.3KFollowers
  • 3.1KLove
    165Views

H@ssan BUTT°$

Butt

  • Popular
  • Latest
  • Video
605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

تسبیح    کہتی    ہے   فقط         مجھے نہیں '
            تھوڑا      خود - - کو   بھی    پھیر        📿

605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

مُفتیان عشق    ایک فتویٰ    ہماری  ذات      پر!!! `؛
رات ہم لاہور کی گلی میں بے وضو پھرتے رہے #LightsInHand
605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

ہم   نے    ہر طور   تیرے    درد   کو  تازہ    رکھا
ہم  نے گھر کی  دَرو دیوار   پہ لکھ دی، ہاۓ #dilbechara
605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

ہم   نے  روتے   ہوئے  بچوں  کو   ہنسایا   ہے  آدم!     
اس   سے  بہتر   عبادت  تو.  ہم    سے نہیں  ہوتی 🙄 #WorldEnvironmentDay
605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

ﷲ تعالیٰ کی دی گئی ڈھیل کو
📿
  اپنی      چالاکیان  مت سمجھو      وہ
📿
 جب    رسی کھینچتا  ہے    نہ تو  پھر
📿
انسان       منہ   کے   بل  گرتا    ہے #irrfankhan
605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

مُرشد  بٹ کے ہاتھ میں ہی   سب کچھ تھا 
مُرشد شاہد وہ ہی ہمارے ساتھ ہاتھ کر گیا #chai
605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

اب میں کہاں وصال کا پودا  لگاؤں گا
یہ گھر تو بھر گیا ہے اُداسی کی بیل سے

605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

عشق  کی آخری نسل  سے ہے ہم دونوں 
ہمارے بعد ہمارے قصے لوگ سُنے گے

R"/H

605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

لوگ کیا کہیں گے
اس جملے نے ہزاروں خواب دفنا دیے
R❤️H

605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

R.❤️ H


Love you

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile