Nojoto: Largest Storytelling Platform
shabiwrites3594
  • 105Stories
  • 189Followers
  • 673Love
    3Views

ShAbi wRiTes❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

“مُجهے لہجے کی اذیت سے__ دو چار نہ کر”

“بس کہہ دے چلا جا،_ پهر میرا جانا دیکھ”😔
shAbi #findingyourself
60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
shAbi A🖤
#spark

A🖤 #spark

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

*رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے۔۔۔!!!*💗
ShAbii 
*تو اک بار کہہ تو دے  ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی۔۔۔!!!*💗

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

💔💔یار فریدا منگاں ایہو دعاوا ں
❤❤شالا وچھڑے نہ یار کسے دا💔ShAbii

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

*برا وقت چاہے کچھ لمحوں کا ہی ہو لیکن بہت سے لوگوں کی پہچان کروا دیتا ہے جن کو ہم اپنا سمجھتے ہیں....!!!*💞💞💞

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو ❤
shabii

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

چھوڑو"ماہی"عشق کے روگ
جھوٹی دنیا__جھوٹے لوگ__!!
shAbii

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

تمہیں پسند تھی  ____ نہ شاعری میری
لوٹ آو کچھ لکھا ___ ہے تمہارے لئے
shabii

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ... 
نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..!
shAbii

60d23f0a569c2bec04ba4c06d0463a77

ShAbi wRiTes❤

ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم..
ہم اسے جینا سکھادیتے ہیں جسے مرنےکا شوق ہو

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile