Nojoto: Largest Storytelling Platform
areebamalik1722
  • 120Stories
  • 2Followers
  • 1Love
    0Views

Areeba Malik

  • Popular
  • Latest
  • Video
61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

صرف کامیابی کے بارے میں سوچتے رہنے سے آپ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے آپ کو پہلا قدم اٹھانا ہوگا سب آسان ہے کا کلیہ اپنانا ہوگا پھر آخر میں سب سے بلندی والا پہاڑ بھی آپ کے  قدموں  کے نیچے آ جائے گا

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

ہم لوگوں کو اپنی منزل حاصل کرنے کے لئے اپنے ارادوں اور یقین میں اس قدر بلندی پیدا کرنا ہوگی کہ منزل خود ہمیں پکارے

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

صرف سوچتے رہنے سے کوئی ولی نہیں بنتا سلطان نہیں بنتا کامیاب نہیں بنتا صرف سوچنے اور خواب دیکھنے سے منزل نہیں ملتی پہلا قدم اٹھانا سیکھو کچھ کرکے دکھانا سیکھو

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

ہم لوگوں کو اپنے شعبہ میں غازی بننے کے لیے  اپنے ارادوں کو آسمان کی بلندیوں تک لے جانا ہوگا

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

#Motivation اگر میں کوئی بات سوچ سکتا ہوں اور  میرا دل کہتا ہے کہ یہ ہوسکتا ہے تو پھر میں یہ کر سکتا ہوں پھر کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

ہم لوگوں کو اپنی منزل حاصل کرنے کے لئے اپنے ارادوں اور یقین میں اس قدر بلندی پیدا کرنا ہوگی کہ منزل خود ہمیں پکارے

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

ہم لوگوں کو اپنی منزل حاصل کرنے کے لئے اپنے ارادوں اور یقین میں اس قدر بلندی پیدا کرنا ہوگی کہ منزل خود ہمیں پکارے

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

آپ کی محنت کی شدت بتاتی ہے کہ آپ کس حد تک کامیاب ہونا چاہتے ہیں

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

اگر آپ بھی خود کو اندر سے خوش رکھنا چاہتے ہیں تو دوسروں کو خوش رکھنے کا عظیم نسخہ اپنائیے

61fcaa1beda017272d8b5884dc785389

Areeba Malik

ناقابل تسخیر عظیم ترین ذہانت محنت محبت اور لگاؤ سے پیدا ہوتی ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile