Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5537492277
  • 21Stories
  • 2Followers
  • 153Love
    556Views

IK

🇵🇰

  • Popular
  • Latest
  • Video
62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

اپنے والد صاحب کو آن لائن نہیں، آف لائن وِش کریں!
آپ پیدا ہوئے ہیں، ڈاؤن لوڈ نہیں ہوئے !!
بابا شوشیالوجی

©IK #FathersDay
62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوجائے۔  
دل کہتا یے کچھ نادانیاں اور سہی

©Stay Motivated Inspire Others

62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوجائے  ۔ 
 دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی

©Stay Motivated Inspire Others

62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

زندگی خواہشات کا ڈھیر ہے ۔۔۔!!!
اور دل ۔۔۔!!!
حسرتوں کا قبرستان ۔۔۔!!

©Stay Motivated Inspire Others #rayofhope
62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر 

عادت اس کی بھی آدمی سی ہے 

گلزار

©Stay Motivated Inspire Others

62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے 

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے

©Stay Motivated Inspire Others

62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر 

عادت اس کی بھی آدمی سی ہے 

گلزار

©Stay Motivated Inspire Others

62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ 
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان 
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا 
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء
‏ تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ
ہے تجھکو بس طلب کی جوت 
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ 
انساں کو  ہے لاحاصل کا جنون 
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ 
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل 
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین 
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم 
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد 
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ
تیری رضا میں ہی ہے سکون
فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
التماسِ دعا 🤲🏻🤲🏻
✍️عمران خان  بلتستانی

©Stay Motivated Inspire Others #moonlight
62af34e1b4c2a93f8122e866711f155e

IK

اب لوگ کیا سوچھیں گے۔
یہ بھی ہم  سوچھیں گے
 تو
 لوگ کیا سوچھیں گے۔۔
باباسوشالوجی!✌️

©Stay Motivated Inspire Others #lovetaj
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile